Bharat Express DD Free Dish

Nizamuddin Dargah

حضرت سید شاہ محمد نظامیؒ، سجادہ نشینِ درگاہ حضرت نظام الدین اولیاءؒ (دہلی) کے وصال سے پورا ملک سوگوار ہے۔ ان کا انتقال صرف مسلم برادری ہی نہیں بلکہ بھارت کی مشترکہ تہذیبی وراثت، صوفی روایت اور صدیوں پر محیط گنگا–جمنی تہذیب کے لیے ایک گہرا اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

اندریش کمار نے ذات پات، اچھوت اور دیگر تمام قسم کے امتیازات کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب اس میں تمام لوگوں کو یکساں حقوق اور مواقع ملیں۔

نئی دہلی، 22 مئی۔ لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دہلی کی سات سیٹوں پر 25 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ اس دوران گلیوں، محلوں، گھروں، مدرسوں، مقبروں اور دہلی کے نظام الدین اولیاء کی درگاہ سے مسلمانوں نے ایک آواز میں کہا کہ وہ بی جے پی کے ساتھ ہیں۔ علمائے کرام اور دانشور …

میکرون نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی کابینہ کے ارکان، غیر ملکی سفارت کاروں اور معززین کے ساتھ ایک عظیم الشان فوجی پریڈ اور ثقافتی جھانکی کا مشاہدہ کیا۔