Bharat Express

Nitish Kumar Reddy

بیٹنگ کے ساتھ ساتھ ریڈی کی گیند بازی اور فیلڈنگ بھی ٹیم کے لیے بڑی طاقت ہیں۔ انہیں اوپر بھیجنے سے بھارت کو سڈنی ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کرنے اور بارڈر-گاوسکر ٹرافی کو بچانے کا موقع مل سکتا ہے۔ اس وقت آسٹریلیا کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ بھارت کو سڈنی میں جیت کی اشد ضرورت ہے۔

نئی دہلی: نتیش کمار ریڈی نے 105 رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگز کھیل کر تمام شکوک و شبہات کو ختم کردیا۔ انہوں نے ہفتہ کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے دن واشنگٹن سندر کی شاندار نصف سنچری کے ساتھ ہندوستان کی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ شبمن گل …

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم میں ہرشیت رانا، نتیش کمار ریڈی، میانک یادو اور پرساد کرشنا کو جگہ نہیں ملی ہے۔