Nitish Kumar Resign: نتیش کمار کے بعد نتن نبین نے بھی دیا استعفیٰ، بہار میں سیاسی ہلچل تیز،کون ہوگا بہار کا نیا سی ایم؟
نتیش کمار 2006 سے مسلسل قانون ساز کونسل کے رکن رہےہیں۔ وہ چوتھی بار 7 مئی 2024 کو رکن بنے، جس کا دورانیہ 6 مئی 2030 تک تھا۔ وزیراعلیٰ 16 مارچ 2026 کو ریاست سبھا کے لیے منتخب ہوئے اور وہ چاروں ایوانوں کے رکن بننے والے سیاستدانوں میں شامل ہو گئے۔
Rajya Sabha Election: نتن نبین نے راجیہ سبھا انتخاب کے لیے پرچہ نامزدگی کیا داخل، وزیرداخلہ امت شاہ سمیت اہم لیڈران رہے موجود
نامزدگی کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بہار کے وزیراعلی نتیش کمار، نائب وزرائے اعلی سمراٹ چودھری اور وجے کمار سنہا موجود تھے۔ اس کے علاوہ این ڈی اے کی اتحادی جماعت آر ایل ایم کے سربراہ اپیندر کشواہا نے بھی شرکت کی۔
Nitin Nabin’s Nomination: وزیر داخلہ امت شاہ کل پٹنہ میں نتن نبین کے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی تقریب میں ہوں سکتے ہیں شریک
الیکشن کمیشن کے مطابق راجیہ سبھا کی 10 ریاستوں مہاراشٹر، اوڈیشہ، تمل ناڈو، مغربی بنگال، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، ہریانہ، ہماچل پردیش اور تلنگانہ کی 37 نشستوں پر 16 مارچ کو ووٹنگ ہوگی۔ اسی روز شام 5 بجے ووٹوں کی گنتی کی جائے گی اور انتخابی عمل 20 مارچ تک مکمل ہو جائے گا۔
BJP Rajya Sabha Candidate 2026: راجیہ سبھا الیکشن کے لئے بی جے پی امیدواروں کی فہرست جاری، بہار سے قومی صدر نتن نبین کو ٹکٹ
بی جے پی نے راجیہ سبھا الیکشن کے لئے اپنے 9 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ بی جے پی نے پارٹی کے قومی صدر نتن نبین کو بھی میدان میں اتارا ہے۔ بی جے پی نے بہار سے نتن نوین اور شیویش رام کو راجیہ سبھا کا امیدوار بنایا ہے۔
Tejashwi Yadav Security: تیجسوی یادو کی سیکورٹی میں تخفیف، للن سنگھ اور منگل پانڈے کو ملی زیڈ پلس سیکورٹی
بہارمیں اپوزیشن لیڈراورریاست کے سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادوکی سیکورٹی کوگھٹا کروائی کیٹیگری میں کردیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ان کے پاس زیڈ کیٹیگری کی سیکیورٹی تھی۔
Nitin Nabin Appointed BJP President: نتن نبین بنے بی جے پی کے نئے ’کپتان‘، وزیر اعظم مودی اور امت شاہ نے دی مبارکباد، کہا- ’مودی جی کے وژن کو ملے گی نئی رفتار‘
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں ایک بڑے تنظیمی تبدیلی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ بہار کے سینئر لیڈر اور ریاستی حکومت کے وزیر نتن نبین نے اب پارٹی کے قومی صدر کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ پارٹی میں اس اہم تقرری کو مستقبل کی سیاسی حکمتِ عملی کے تناظر میں ایک فیصلہ کن قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Nitin Nabin elected BJP President: نتن نبین ہم سب کے بوس…بی جے پی کو سنبھالنا ان کی ذمہ داری: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ امت شاہ کی قیادت میں ملک کی کئی ریاستوں میں بی جے پی کی حکومتیں بنیں اور مرکز میں دوسری بار حکومت قائم ہوئی۔ اس کے بعد جے پی نڈا کی قیادت میں پارٹی پنچایت سے لے کر پارلیمنٹ تک مزید مضبوط ہوئی اور مرکز میں مسلسل تیسری بار بی جے پی کی حکومت بنی۔
Nitin Nabin elected BJP National President: نتن نبین بنے بی جے پی کے نئے قومی صدر، وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد
گزشتہ سال 14 دسمبر کو 45 سالہ قومی ورکنگ صدر مقرر کیے گئے نتن نبین کو وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور سابق پارٹی صدر جے پی نڈا سمیت بی جے پی کی اعلیٰ قیادت کی بھرپور حمایت حاصل رہی۔





