Nitin Desai dies by suicide: قرض کا بھاری بوجھ یا پھر اسٹوڈیو کے چھن جانے کا غم، جانئے نتن دیسائی کی خودکشی کے پیچھےکی کہانی
دیسائی کے قریبی دوستوں کا کہنا ہے کہ وہ مقروض تھے۔ ان پر تقریباً 252 کروڑ روپے کا قرض تھا۔ بتایا یہ بھی جا رہا ہے کہ نتن نے مالی تنگی اور ذہنی تناؤ کی وجہ سے خودکشی کی ہے۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نتن کی خودکشی کی وجہ کیا ہے؟