Urdu Conclave 2026

Nita Ambani Vision

نیتا امبانی نے مزید کہا کہ اسپتال کی مجموعی گنجائش 1,500 بستروں کی ہوگی، جن میں سے 450 سے زیادہ بستروں کو معاشی طور پر کمزور طبقے کے مریضوں کے لیے مخصوص کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ قدم اس بات کو یقینی بنائے گا کہ معیاری طبی خدمات صرف صاحبِ استطاعت افراد تک محدود نہ رہیں بلکہ ضرورت مند مریض بھی ان سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔

نیتا امبانی نے کھلاڑیوں کو تعلیم اور کھیل کی اہمیت بتائی، “ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس فار آل” مہم کو مستقبل کی بنیاد قرار دیا۔

61ویں انٹرنیشنل آرٹ ایگزیبیشن’لا بینالے دی وینیزیا‘ میں انڈیا پویلین کے افتتاح کے موقع پر ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی اور ان کی صاحبزادی ایشا امبانی نے ایک خصوصی NMACC عشائیے کی میزبانی کی، جس نے عالمی فن، ثقافت اور فیشن کی شخصیات کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا۔ یہ تقریب تاریخی ’اسکولا گرانڈے ڈیلا میزریکورڈیا‘ میں منعقد ہوئی، جہاں ہندوستانی ثقافت اور عالمی فنکارانہ اظہار کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملا۔

میٹ گالا جیسے عالمی پلیٹ فارم پر اس طرح کا لُک نہ صرف فیشن بلکہ بھارتی ورثے کی بہترین عکاسی بھی کرتا ہے۔میٹ گالا 2026 میں ایشا امبانی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ بھارتی فیشن اور ہنر عالمی سطح پر اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں۔

نیتا امبانی نے اپنے اعزازی ڈاکٹریٹ حاصل کرتے وقت یہ خصوصی ساڑی پہنی، جو سادہ لیکن انتہائی نفیس ڈیزائن کے لیے جانی جاتی ہے۔ ساڑی کے زمین سے ملتے جلتے رنگ اور قدرتی رنگوں کے ساتھ باندھا تکنیک میں بنے ہوئے نقش رام کی عقیدت اور ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتے ہیں۔

پچھلے تین سیزن میں دو ٹائٹل جیتنے کے بعد ایم آئی کی نظریں ایک بار پھر ٹرافی پر، ممبئی انڈینز تمام خواتین کوچنگ اسٹاف کے ساتھ نئی بلندیوں پر جانے کے لیے تیار، ہرمن پریت کور کے مطابق ممبئی ہمیشہ میرے لیے بے حد خاص رہا ہے۔