Urdu Conclave 2026

Nikki Haley

نکی  ہیلی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا: دنیا کی دو سب سے بڑی جمہوری طاقتوں کے درمیان دہائیوں سے قائم دوستی اور اعتماد، موجودہ اختلافات کے سبب کمزور ہو رہا ہے۔

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت حریف نکی ہیلی نے اپنی صدارتی انتخابی مہم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

دوسری جانب نکی ہیلی نے 77 سالہ سابق صدر کی ذہنی صحت پر بار بار سوال اٹھایا اور خبردار کیا کہ ٹرمپ کے صدر بننے سے ' 'Anarchy ' ہوگی۔ ان سب باتوں کے باوجود ہیلی کی کوششیں ناکام ہوئیں۔

ہندوستانی نژاد نکی ہیلی کا یہ بیان پیر (15 جنوری) کو اس وقت آیا جب ان سے پوچھا گیا کہ بہت سے لوگ آپ کو صدر کے بجائے نائب صدر کے طور پر زیادہ پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے صاف کہا کہ مجھے نائب صدر سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

سنگھ نے 2017 اور 2021 میں نیو جرسی کی گورنر شپ کے لیے، 2018 میں ایوان نمائندگان کی نشست کے لیے، اور 2020 میں ریپبلکن پرائمریز میں سینیٹ کے لیے انتخاب لڑا، لیکن وہ ریپبلکن کی طرف سے نامینیشن حاصل کرنے میں ناکام رہے۔