Amit Shah Chhattisgarh Visit: وزیر داخلہ امت شاہ نے چھتیس گڑھ میں نیشنل فارنسک سائنس یونیورسٹی، سنٹرل فارنسک سائنس لیبارٹری کا سنگ بنیاد رکھا، بھومی پوجن میں ہوئے شریک
چھتیس گڑھ کے اپنے دو روزہ دورے پر امت شاہ رائے پور کے سوامی وویکانند ہوائی اڈے پر اترے، جہاں وزیر اعلی وشنو دیو سائی اور ریاستی حکومت کے دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔
Amit Shah will visit Chhattisgarh: وزیر داخلہ امت شاہ 22 تا 23 جون چھتیس گڑھ کا کریں گے دورہ، نکسل مخالف مہم کا لیں گے جائزہ
وزیر داخلہ ریاست کی نئی راجدھانی، نیا رائے پور میں نیشنل فارنسک سائنس یونیورسٹی (این ایف ایس یو) کے لیے وقف ایک کیمپس کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔
Amit Shah in Nagpur: امت شاہ نے ناگپور میں فارنسک سائنس یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا، مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ بھی رہے موجود
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو ناگپور ضلع میں نیشنل فارنسک سائنس یونیورسٹی (این ایف ایس یو) کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔





