Pakistan vs New Zealand: پاکستان کرکٹ میں ہنگامہ جاری، عمر اکمل کے بعد کامران اکمل نے بابر اعظم پر کی سخت تنقید، کہی یہ بڑی بات
پاکستان کرکٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان اختلافات نمایاں ہوتے رہتے ہیں۔ ایک کھلاڑی دوسرے کھلاڑی کے خلاف کھل کر بیان بازی کرتا ہے۔ اسی ضمن میں کپتان بابر اعظم کے خلاف تبصرہ کیا گیا ہے۔
Pakistan cricket team: آئی پی ایل 2023 کے درمیان پاکستان کا بڑا اعلان، بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلنے اترے گی پاکستانی ٹیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنے گھر پر نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنا ہے۔ ونڈے اور ٹی-20 سیریز کے لئے پوری طرح سے نئی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان بابر اعظم اور اسٹار گیند بازشاہین شاہ آفریدی کے ساتھ تمام سینئرکھلاڑیوں کو واپس ٹیم میں جگہ دی ہے۔
Pakistan vs New Zealand ODI Series: بابر اعظم کی کپتانی پر خطرہ، پاکستان کو شکست دے کر ونڈے سیریز پر نیوزی لینڈ نے کیا قبضہ
پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ونڈے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس طرح پاکستان نے ونڈے سیریز گنوا دی ہے۔ پاکستان کے سلامی بلے باز فخر زماں نے اس میچ میں سنچری بھی لگائی، لیکن ان کی سنچری کام نہیں آئی۔





