Who is Famous Filmmaker Mira Nair : کون ہیں معروف فلم ساز میرا نائر؟ ان کا بیٹا زہران ممدانی بنا نیویارک کا پہلا مسلم میئر
امریکہ کے شہر نیویارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں بھارتی نژاد زہران ممدانی نے شاندار جیت حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔ ان کی جیت کے ساتھ نیویارک کو اس کا پہلا مسلم میئر ملا ہے۔ زہران ممدانی معروف بھارتی فلم ساز میرا نائر کے بیٹے ہیں، جنہوں نے اپنی فلموں کے ذریعے سماجی حقائق کو اجاگر کر کے بین الاقوامی شہرت حاصل کی ہے۔
Who is Zohran Mamdani First Indian Origin Muslim Mayor Of New York : کون ہیں نیویارک کے پہلے مسلم میئر زہران ممدانی،جنہوں نے ٹرمپ کی دھمکی اور ایلون مسک کی مخالفت کے باوجود جیتا تاریخی انتخاب
امریکی سیاست میں تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارتی نژاد زہران ممدانی نے نیویارک سٹی کے میئر کا انتخاب جیت لیا ہے۔ 34 سالہ ممدانی نہ صرف نیویارک کے پہلے مسلم بھارتی نژاد میئر بن گئے ہیں بلکہ انہوں نے اس کامیابی کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور ایلون مسک کی کھلی مخالفت کے باوجود حاصل کیا۔
Acharya Lokeshji honoured by UN and New York State: آچاریہ لوکیش کو اقوام متحدہ اور نیویارک اسٹیٹ کاؤنٹی نے عالمی سطح پر انسانی ہمدردی کے کاموں کے لیے اعزاز سے نوازا
نیویارک اسٹیٹ کاؤنٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بروس اے بلیک مین، اقوام متحدہ میں گنی کے سفیر، انٹرنیشنل چیئرمین بابی نے کہا کہ آچاریہ لوکیش نے عالمی امن، خیر سگالی کے قیام اور بین المذاہب مکالمے کے میدان میں ایک مثال قائم کی ہے۔ وہ دنیا کے لوگوں کے لیے امید کی کرن ہیں جو دنیا میں دہشت گردی، تشدد اور اختلاف رائے کے خاتمے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں۔





