Bharat Express

New York City

فائرنگ کا واقعہ اموزورہ ایونٹ ہال کے قریب یکم جنوری کو رات 11 بج کر 45 منٹ پر پیش آیاہے۔فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو علاج کے لیے مقامی اسپتال بھیجا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد نیو یارک پولیس ایونٹ ہال کے قریب جمع ہو گئی ہے۔

حکام نے اس دھمکی کی حقیقت اور اس کے پیچھے کارفرما فرد یا گروہ کی شناخت کرنے کے لیے مکمل تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایئر لائن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم ہر خطرے کو سنجیدگی سے لیتے ہیں اور اپنے مسافروں اور عملے کی حفاظت اور بھلائی کو یقینی بنانے کے لیے سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔‘‘

آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے اعتراف کیا کہ یہ ان کی ٹیم کی بڑی شکست تھی۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ وہ جمعہ کے روز کینیڈا کے خلاف باؤنس بیک کریں گے۔

اس موقع پر نیویارک میں مسلم کمیونٹی کو مخاطب کرتے ہوئے میئر نے کہا کہ ’آپ لوگ پہلی بار مساجد کے بیرونی لاؤڈ اسپیکر سے اذان سنیں گے یہ آپ کی کمیونٹی کے لیے اہم لمحہ ہوگا‘۔

سکھ مت کے ایک اہم حصے کے طور پر پگڑی پہننے کی اشد ضرورت کے بارے میں بیداری لانے کے لیے 2004 سے ہر سال 13 اپریل کو منایا جاتا ہے۔