Corona: کورونا کی پکچر ابھی باقی ہے!
Looming danger of new variant of Covid-19:ایک دلچسپ انکشاف یہ ہے کہ اس بار جو BF.7 ویریئنٹ سامنے آیا ہے وہ ستمبر میں ہی ہندوستان میں آیا ہے ۔ ابھی اسکی تعداد 100 سے 200 کے درمیان ہے۔ اس کا مطلب یہ کہ BF.7 فی الحال ہندوستان میں خطرے کی وجہ نہیں بنی ہے۔ چونکہ وائرس بدل رہا ہے، اس لیے محتاط رہنا ہی اس وقت کا بہترین حل معلوم ہوتا ہے۔
Covid in China: اسپتال بھرے، قبرستانوں میں جگہ نہیں… ایک دن میں 3.7 کروڑ کیسز! چین میں کورونا بنا ‘قہر’
بلومبرگ نے رپورٹ کیا کہ اگر تخمینہ درست رہا تو، انفیکشن کی شرح جنوری 2022 کے تقریبا 4 ملین یومیہ ریکارڈ کو توڑ دے گی۔ رپورٹ کے مطابق چین میں روزانہ 10 لاکھ کیسز آ رہے ہیں اور 5000 لوگ اس وائرس کے انفیکشن سے مر رہے ہیں۔
Omicron new variant BF.7: بھارت میں بھی آئے 4 کیسز سامنے، پی ایم مودی نے بلائی اعلیٰ سطحی میٹنگ
کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر وزارت صحت نے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ کہا گیا ہے کہ تمام ریاستوں کو چاہیے کہ وہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کی زیادہ سے زیادہ جینوم سیکوینسنگ کرائیں، تاکہ مختلف حالتوں کا پتہ چل سکے۔
Corona case in India: ملک میں کورونا کے نئے ویریئنٹ کے 3 معاملات آئے سامنے
اس کا نمونہ جینوم کی ترتیب کے لیے گاندھی نگر بھیج دیا گیا تھا اور BF.7 ویریئنٹ کے لیے جینوم کی ترتیب کا نتیجہ آج آ یا ہے۔ مریض کی صحت اچھی ہے اورہدایات کے مطابق، اس کے تین قریبی رابطوں کے اس وقت ٹیسٹ کیے گئے جب وہ کوویڈ 19 مثبت تھی۔