PM Modi announces major economic reforms in the future: ’’معاشی محاذ پر بڑی اعلانات ممکن…‘‘، جی ایس ٹی پر وزیر اعظم مودی کا اعلان
وزیر اعظم مودی نے غیر ملکی کمپنیوں کو اتر پردیش میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا، ’’آج بھارت کے پاس اصلاحات کی مضبوط طاقت ہے، ہمارے پاس جمہوری اور سیاسی استحکام ہے، پالیسی کی پیش بینی بھی ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ بھارت کے پاس بہت بڑی نوجوان اور ہنر مند افرادی قوت ہے۔
GST Rate Cut: مودی حکومت نے 12 اور 28 فیصد جی ایس ٹی سلیب ختم کر دی، 22 ستمبر سے نئی شرحیں نافذ، روزمرہ استعمال کی 175 اشیاء کے دام کم، اسٹیشنری اور ادویات مکمل طور پر جی ایس ٹی سےمستثنیٰ
ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، کیرالا، پنجاب، تمل ناڈو، تلنگانہ، مغربی بنگال اور کرناٹک سمیت آٹھ اپوزیشن حکومتی ریاستوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر جی ایس ٹی میں اس کمی سے ان کے ریوینیو میں کمی آتی ہے تو مرکز اس کا ازالہ کرے۔





