AI-based education reforms: وزیراعظم مودی کے اے آئی پر مبنی تعلیمی اصلاحات اور ثقافتی وژن کی مرکزی وزراء نے کی ستائش
تعلیم میں مصنوعی ذہانت کے فروغ اور قومی اقدار کے تحفظ پر زور، این ای پی کے نفاذ کو وزیراعظم کے وژن سے ہم آہنگ قرار دیا گیا۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ یہ اقدامات نریندر مودی کے اس وژن کے مطابق ہیں جس میں بھارتی اقدار کو مرکز میں رکھتے ہوئے تعلیم کو جدید بنانے پر زور دیا گیا ہے۔
Open-book exam: سی بی ایس ای کا بڑا فیصلہ،اگلے سال سے نویں جماعت میں اوپن بُک ٹسٹ دیں گے طلبا،جانئے کیا ہوگا فائدہ
سی بی ایس ای کا کہنا ہے کہ یہ اقدام امتحانی دباؤ کو کم کرنے، علم کے حقیقی دنیا میں اطلاق کو فروغ دینے اور روٹ لرننگ سے ہٹ کر تصوراتی سمجھ کی طرف منتقلی کا باعث بنے گا۔ اساتذہ نے بھی اوپن بک اسیسمنٹس کے فوائد کو تسلیم کیا۔
NEP Is Fuelling India’s ‘Viksit Bharat’ Dream: وکست بھارت 2047 کا ہدف: تعلیم اور اختراع کے ذریعے ترقی یافتہ قوم کی تشکیل
بھارتی تعلیمی نظام طویل عرصے سے فرسودہ نصاب، سخت تشخیص کے طریقوں، اور رٹا لگانے پر ضرورت سے زیادہ زور دینے کے مسائل سے دوچار رہا ہے۔ طلبہ کو معلومات یاد کرنے کی تربیت دی جاتی تھی، نہ کہ تنقیدی سوچ یا حقیقی مسائل حل کرنے کی۔
Demand for a ‘new school education act’ in Nepal: نیپال: ’نئے اسکول ایجوکیشن ایکٹ‘ کا مطالبہ لے کر سڑکوں پر اترے ہزاروں اساتذہ، اسکول کی تمام تعلیمی سرگرمیاں ٹھپ
احتجاج کر رہے اساتذہ کا کہنا ہے انہیں صرف نیا اسکول ایجوکیشن ایکٹ چاہیے۔ جب تک وہ نافذ نہیں ہوگا اساتذہ اسی طرح احتجاج کرتے رہیں گے۔
Decoding NEP 2020: Facts Versus Fearmongering: قومی تعلیمی پالیسی پر جاری ہنگامہ ،کیا ہے حقیقت اور کیا ہے فسانہ
این ای پی 2020 ایک جامع اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی ڈھانچہ بنانے کی کوشش ہے، لیکن اس کے نفاذ میں چیلنجز ہیں۔ تنقید کے باوجود، یہ کہنا کہ یہ وفاقیت، زبانوں، یا مساوات کے لیے خطرہ ہے، حقائق سے زیادہ خوف پر مبنی ہے۔
Tamil Nadu replaces rupee symbol: ہندی زبان پر ہنگامہ تیز،تمل ناڈو کی حکومت نے بجٹ کے لوگو میں روپے کے نشان ₹ کو تمل حرف سے بدل دیا
این ای پی 2020میں تجویز کردہ تین زبانوں کے فارمولے میں کہا گیا ہے کہ طلباء کو تین زبانیں سیکھنی چاہئے، جن میں سے کم از کم دو ہندوستانی مادری زبانیں ہونی چاہئیں۔ یہ فارمولہ سرکاری اور نجی اسکولوں دونوں پر نافذ ہوگا۔
Pradhan should mind his tongue: پردھان کو زبان سنبھال کر بات کرنی چاہیے،تمل ناڈو سرکار پر مرکزی وزیرتعلیم کے الزام کے بعد سی ایم اسٹالن کا سخت جواب
دھرمیندرپردھان کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے، تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے زور دے کر کہا کہ آپ لوگ جو ناگپور(آر ایس ایس ہیڈکوارٹر) کی ہدایات پر عمل کرتے ہیں، ہم لوگوں کے جذبات کے مطابق کام کرتے ہیں۔
One Nation One Student ID Card: اب طلباء کے پاس ہوگا خصوصی شناختی کارڈ، جانیں مودی حکومت کا یہ منصوبہ کیوں ہے خاص؟
مودی حکومت طلبہ کی تفصیلات کو ایک جگہ رکھنے کے لیے مشترکہ طلبہ کے شناختی کارڈ کی فراہمی لانے جا رہی ہے، جس سے انھیں کافی سہولیات ملیں گی۔
Maharashtra Board: دسویں جماعت میں سائنس نہیں تو آگے بھی نہیں ، بمبئی ہائیکورٹ نے اس اصول کو بتایا بے مطلب،سنایا بڑا فیصلہ
دراصل طالب علم نے ہائی اسکول میں سائنس سبجیٹک نہیں لیا تھا ،جس کی وجہ سے اسے آگے منع کردیا گیا ۔ ہائیکورٹ نے اس اصول پر سوال اٹھائے ہوئے کہا کہ اس میں کچھ بھی صحیح نہیں ہے۔ عدالت نے کہا کہ ہمیں کوئی مطلب نہیں سمجھ میں آرہا ہے۔
Australia’s Deakin University to start courses at India campus: آسٹریلیا کے ڈیکن یونیورسٹی کے انڈین کیمپس کا جلد ہوگا آغاز،پہلا بیچ جولائی 2024 کے بعدشروع کرنے کی تیاری
یونیورسٹی فی کورس 50-60 طلباء کے ساتھ شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور آہستہ آہستہ اسے بڑھا کر تقریباً 100 تک لے جائیں گے۔ جب کہ ٹیوشن فیس کو ابھی حتمی شکل دینا باقی ہے، یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ آسٹریلیا میں ڈیکن اپنے کیمپس میں جو فیس لیتا ہے اس کا نصف یہاں انڈیا میں رکھا جائے گا۔





