Bharat Express DD Free Dish

Netflix India

دہلی ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران نیٹ فلکس کے وکیل نے بیان دیا کہ کمپنی نے فلم کا نام بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور متنازع لفظ کو مکمل طور پر ہٹا دیا جائے گا۔ نیٹ فلکس نے یہ بھی کہا کہ تنازع سامنے آنے کے فوراً بعد فلم سے متعلق تمام پروموشنل مواد سوشل میڈیا سے ہٹا دیا گیا تھا۔

 تقریباً 1300 کروڑ  روپےکمانے والی فلم ’دھرندر‘ کے او ٹی ٹی پر ریلیز کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا تھا، لیکن 30 جنوری کو جیسے ہی یہ فلم نیٹ فلکس پر اسٹریمنگ کے لیے آئی، ناظرین کا غصہ پھوٹ پڑا۔ وجہ یہ رہی کہ فلم کے کئی اہم مناظر اس ورژن سے غائب تھے، جس پر مداحوں نے ناراضگی کا اظہار کیا۔

عرضی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ منیسیریز میں حقیقی اغوا کاروں ابراہیم اختر، شاہد اختر سعید، سنی احمد قاضی، ظہور مستری اور شاکر کو غلط طریقے سے ہندو نام دیا گیا ہے جیسے بھولا اور شنکر - جو نام بھگوان شیو سے جڑے ہوئے ہیں۔

انوبھو سنہا کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ سیریز انڈین ایئر لائنز کی پرواز 814 کے ہائی جیک پر مبنی ہے۔ ویب سیریز میں ہائی جیکروں کے نام چیف، ڈاکٹر، برگر، بھولا اور شنکر بتائے گئے ہیں۔ دکھایا گیا ہے کہ ہائی جیکرز ایک دوسرے کو اسی نام سے مخاطب کر رہے ہیں۔