Bharat Express DD Free Dish

Netflix

منیشا کوئرالا نے خواتین سمیت سبھی لوگوں سے صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کی اپیل کی۔ انہوں نے خاص طور پر خواتین کو اپنے روزمرہ معمولات میں طاقت بڑھانے والی ورزشوں کو شامل کرنے، غذائیت سے بھرپور کھانا کھانے اور بغیر کسی احساسِ جرم کے مناسب آرام کرنے کا مشورہ دیا۔

عرضی گزار ونیت جندل کے مطابق نیٹ فلکس نے اس فلم کی تشہیر شروع کر دی ہے، جس میں لفظ ’پنڈت‘ کو بدعنوانی اور رشوت خوری سے جوڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ طرزِ عمل برہمن سماج کے لیے توہین آمیز اور فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی کو بڑھاوا دینے والا ہے۔

سیارہ‘ میں، انہوں نے وانی کے ایکس بوائے فرینڈ (انیت پڈا) کا کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے اس فلم سے متعلق ایک کہانی بھی شیئر کی۔ شان نے بتایا کہ ’سیارہ‘ کی شوٹنگ کے دوران وہ YRF اسٹوڈیو میں شوٹنگ کر رہے تھے۔ یہاں موہت سوری نے انہیں بتایا کہ شاہ رخ خان بھی اس اسٹوڈیو میں قریب ہی شوٹنگ کر رہے ہیں، صرف دو کمرے چھوڑ کر۔ یہ ان کے لیے بہت خاص لمحہ تھا۔

مئی کے آخری ہفتے میں (23 مئی، 2023) کو ریلیز ہوئی ہارر-تھریلیرفلم ’فیئراسٹریٹ: پروم کوئن‘ نیٹ فلکس کی ٹاپ-10 لسٹ میں بنی ہوئی ہے۔ خوفناک کہانی، 80 کی دہائی کی سیٹنگ اور شانداراداکاری سے بھرپور یہ فلم ناظرین کو خوب پسند آرہی ہے۔

لرننگ گروپ کی ایک بڑی خاص بات ایک تجربہ کار انڈسٹری پروفیشنل کے ذریعہ براہ راست مظاہرہ ہے۔ کسی ماہر کو شروع سے ٹریلر بناتے ہوئے دیکھنا شرکاء کو تخلیقی عمل کی باریکیوں کو سمجھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

فیوچر برانڈ انڈیکس2024کی رپورٹ میں کہا گیا، "مستقبل کے برانڈز اپنی بنیادی شناخت کو کھوئے بغیر صارفین کی توقعات، تکنیکی ترقی اور مارکیٹ کی حرکیات کو تسلیم کرتے ہیں اور ان کے مطابق ہوتے ہیں۔

کپل شرما کے شو کا پہلا سیزن 21 فروری سے نیٹ فلکس پر آیا۔ اب اس کا دوسرا سیزن آنے والا ہے۔ کپل کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں وہ پوری ٹیم کے ساتھ مزے کرتے ہوئے اور ڈیٹ کے بارے میں بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔

مرکزی حکومت نے او ٹی ٹی کو لے کر 2021 میں سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا تھا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کئی ریاستوں کے ممبران پارلیمنٹ اور وزرائے اعلیٰ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے مواد سے متعلق مسلسل شکایات موصول ہو رہی تھیں۔

عرضی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ منیسیریز میں حقیقی اغوا کاروں ابراہیم اختر، شاہد اختر سعید، سنی احمد قاضی، ظہور مستری اور شاکر کو غلط طریقے سے ہندو نام دیا گیا ہے جیسے بھولا اور شنکر - جو نام بھگوان شیو سے جڑے ہوئے ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ میٹنگ شاستری بھون میں اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری کے دفتر میں بلائی گئی تھی۔ نیٹ فلکس کے کنٹینٹ ہیڈ سمیت دو سینئر عہدیداروں نے اس میں حصہ لیا۔ اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری سنجے جاجو بھی میٹنگ میں موجود تھے۔