Urdu Conclave 2026

Netanyahu

ایران کے معاملے پر امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بڑی اسٹریٹجک خلیج کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ جہاں جنگ روک کر معاہدہ چاہتے ہیں، وہیں نتن یاہو ایران کے خلاف مزید سخت فوجی کارروائی کے حامی بتائے جا رہے ہیں…

امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد اپنے پہلے ویڈیو پیغام میں اسرائیلی وزیر اعظم نے تہران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ دیتے ہوئے ایرانی عوام سے اپیل کی کہ وہ ظلم کے بوجھ سے نجات حاصل کریں اور ایک آزاد، پرامن اور اقدار پر مبنی ایران کی تعمیر کریں۔

اسرائیل اور حماس کی لڑائی کو روکنے اور بقیہ یرغمالیوں کو واپس لانے کے لیے امریکہ، مصر اور قطر کی ثالثی میں کئی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ حماس کا زور جنگ کے خاتمے اور تمام آئی ڈی ایف فورسز کو واپس بلانے پر رہا ہے۔ دوسری جانب نیتن یاہو نے ان شرائط کو مسترد کر دیا ہے۔ حماس ہزاروں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ بھی کر رہا ہے۔

اسرائیل اور چینل کے درمیان تعلقات اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران مزید خراب ہو گئے ہیں۔ یہ فیصلہ بھی ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب قطر اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ کے حوالے سے جنگ بندی معاہدے میں مدد کر رہا ہے۔

ایک بیان میں، اس نے کہا کہ وہ شہریوں کو مشورہ دے رہا ہے کہ وہ افریقہ کے ممالک (جنوبی افریقہ اور اریٹیریا) وسطی ایشیاء (بشمول ازبیکستان، قازقستان، کرغزستان اور ترکمانستان) کے غیر ضروری سفر پر نظر ثانی کریں۔چونکہ ان ممالک میں اسرائیلی شہریوں کیلئے خطرہ بڑھنے کا اندیشہ ہے اس لئے ان ممالک کے سفرسے فی الحال گریز کریں ۔

نیتن یاہو پر 2019 میں درج تین مقدمات میں دھوکہ دہی، رشوت خوری اور اعتماد کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، جنہیں کیس 1000، 2000 اور 4000 کہا جاتا ہے۔کیس 1000 میں، وزیر اعظم، اپنی اہلیہ سارہ کے ساتھ، ہالی ووڈ کے ممتاز پروڈیوسر آرنن ملچن اور آسٹریلوی ارب پتی تاجر جیمز پیکر سے سیاسی احسانات کے عوض شیمپین اور سگار سمیت تحائف وصول کرنے کا الزام ہے۔

اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کی قیادت میں دائیں بازو کے اتحاد نے 120 نشستوں والی پارلیمنٹ ،نیسیٹ میں اکثریت حاصل کر کے متنازع شخصیت کو اقتدار میں واپس لے لیا  ہے۔   جمعرات کو اعلان کردہ حتمی انتخابی نتائج جس  میں دکھایا گیا ہے کہ  نتن یاہو اور ان کے انتہائی …