PM Modi-Prachanda discussions in Delhi: دہلی میں وزیر اعظم مودی-پرچنڈ کی ملاقات نے دو طرفہ تعاون کے پورے اسپیکٹرم کو کورکیا: ونے کواترا
خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 10 سالوں کے اندر نیپال سے ہندوستان کو10,000 میگاواٹ تک بجلی کی امپورٹ کی مقدار بڑھانے کا ہدف ہے۔
Nepal approves second Hydropower project to be developed by India: نیپال نے ہندوستان کی طرف سے تیار کئے جانے والے دوسرے ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کو منظوری دے دی
یہ پیش رفت وزیراعظم پرچنڈ کے بدھ سے شروع ہونے والے ہندوستان کے دورے سے کچھ دن پہلے ہوئی ہے۔
Jaishankar meets Nepal’s Foreign Minister for first time during Dhaka visit: بنگلہ دیش میں جے شنکر نے نیپال کے وزیر خارجہ سے کی ملاقات
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی چھٹی بحر ہند کانفرنس میں شرکت کے لئے پہنچے۔ جے شنکرنے جمعہ کے روزیہاں اپنے نیپالی ہم منصب نارائن پرکاش سعود سے پہلی بارملاقات کی۔
Nepal PM Prachanda repeats anti-India stance: نیپال کا وزیر اعظم بنتے ہی ‘پرچنڈ’ کا ہندوستان کے خلاف جارحانہ رخ، جانئے پورا معاملہ
Nepal-India-Border: نیپال میں حکومت بناتے ہی پشپ دہل 'پرچنڈ' نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا ہے۔ پشپ کمل دہل عرف پرچنڈ پہلے بھی کئی مواقع پر ہندوستان کی تنقید کر چکے ہیں۔