Bharat Express

NEET UG Exam

درخواست میں کہا گیا کہ مراکز کی الاٹمنٹ بدانتظامی کو روکنے کے لیے کی گئی تھی لیکن وقت کی کمی کے باعث امیدواروں کے لیے مخصوص شہروں میں سفرسے متعلق انتظامات کرنا مشکل ہے۔

ٹاپ کرنے والوں میں راجستھان سے چار، مہاراشٹر کے تین، دہلی اور اتر پردیش سے دو دو امیدوار ہیں۔ جبکہ دیگر چھ کا تعلق کیرالہ، چنڈی گڑھ، تمل ناڈو، پنجاب، بہار اور مغربی بنگال سے ہے۔

نیٹ یوجی-2024 پیپرلیک معاملے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ نیٹ یوجی امتحان منسوخ نہیں ہوگا۔ اس معاملے میں سالسٹرجنرل تشار مہتا نے مرکزاور این ٹی اے کی طرف سے دلیلیں پیش کیں۔

این ٹی اے نے نئی رینک لسٹ جاری کر دی ہے اور نئے نتائج کے ساتھ تمام امیدواروں کے رینک میں فرق ویب سائٹ پر شائع کر دیا گیا ہے۔ اب امیدوار نئی لسٹ دیکھ سکتے ہیں۔