New Delhi Railway Station Stampede: ’ذمہ داری قبول کرے حکومت‘، نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ پر جماعت اسلامی ہند کا رد عمل
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کی رات (15 فروری 2025) کو بھگدڑ مچنے کے بعد جس میں 18 افراد ہلاک اور متعدد مسافر زخمی ہوئے، جماعت اسلامی ہند نے اس واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
Delhi Railway station stampede: بھگدڑ میں 18لوگوں کی موت پر اپوزیشن چراغ پا،کانگریس نے ریلوے کے وزیرکا مانگا استعفیٰ،اویسی نے ایس آئی ٹی کا کردیا مطالبہ
کانگریس نے کہا کہ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بدانتظامی کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی۔ کئی لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بچے بھی مر گئے۔ یہ سب کچھ ہو رہا تھا اور بے شرم ریلوے منسٹر دہرا رہے تھے کہ سب ٹھیک ہے۔ وہ خبر کو دبانے میں مصروف تھے۔
NDLS Stampede: انتظامیہ کی لاپرواہی سے ہوا اسٹیشن پر دردناک حادثہ،ایک گھنٹے میں 1500ٹکٹ، نہ کوئی چیکنگ اور آخری وقت میں بدلا پلیٹ فارم
ایک اور بڑا مسئلہ یہ تھا کہ بغیر ٹکٹ مسافروں کی بڑی تعداد پلیٹ فارم پر آ گئی تھی۔ کنفرم ٹکٹ والے مسافر بھی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کر رہے تھے لیکن یہاں تک کہ جنرل بوگیاں اور اے سی بوگیاں بھی پوری طرح سے بھری ہوئی تھیں۔
NLDS Stampede: بھگدڑ کے خوفناک حادثے پر صدمے میں قومی قیادت،صدر،وزیراعظم نے دکھ کا کیا اظہار، اپوزیشن کے لیڈران نے حکومت کو بنایا ہدف تنقید
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن واقعے سے متاثرہ لوگوں کے لیے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرنے والوں کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے، شدید زخمیوں کو ڈھائی لاکھ روپے اور معمولی زخمیوں کو ایک لاکھ روپے کا معاوضہ دیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
New Delhi Railway Station Stampede:نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر خوفناک رات،بھگدڑ میں 18 افراد کی موت،مرنے والے میں نصف کا تعلق بہار سے
ادھردہلی پولیس نے تصدیق کی کہ کل رات نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ میں 14 خواتین سمیت 18 افراد کی جانیں گئیں۔جبکہ زخمیوں کی تعداد12 بتائی جارہی ہے جن کا علاج چل رہا ہے۔





