Bharat Express-->
Bharat Express

Nawaf Salam

نواف سلام لبنان سے باہر ہیں وہ آج  وطن واپس پہنچ جائیں گے۔واضح رہے کہ لبنان میں گزشتہ 2 سال سے نگران حکومت قائم ہے، نئی حکومت بنانے کے لیے سلام کی نامزدگی 2سالہ سیاسی خلا کے بعد سامنے آئی ہے۔

واچ ڈاگ گروپ پیس ناؤ کے مطابق، اسرائیل نے مغربی کنارے میں 146 بستیاں تعمیر کی ہیں، جن میں سے اکثر مکمل طور پر ترقی یافتہ مضافاتی علاقوں اور چھوٹے شہروں سے مشابہ ہیں۔ ان بستیوں میں 5  لاکھ سے زیادہ یہودی آباد کار رہتے ہیں، جب کہ اس علاقے میں تقریباً 30 لاکھ فلسطینی رہتے ہیں۔