India’s space sector: ہندوستان کا خلائی شعبہ 44 بلین ڈالر تک پہنچنے کے لیے تیار: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ
مستقبل کے خلائی مشنوں کی طرف توجہ مرکوز کرتے ہوئے، ڈاکٹر سنگھ نے خلائی تحقیق کے لیے ہندوستان کے روڈ میپ کا اشتراک کیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ گگنیان مشن کے لیے آزمائشیں، ہندوستان کا پہلا انسانی خلائی پرواز مشن، 2025 کے آخر تک روبو مشن کے ساتھ شروع ہونے والا ہے۔
ISRO ready for its 100th launch: اسرو اپنے 100ویں لانچ کے لیے تیار ، یہ دیسی سیٹلائٹ 29 جنوری کو سری ہری کوٹا سے کیا جائے گا لانچ
اس مشن کے ذریعے ISRO نے نہ صرف اپنی خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں کمال حاصل کیا ہے بلکہ اس نے مقامی ٹیکنالوجی کی ترقی کی طرف ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔
ISRO launches advanced navigation satellite: بھارت کا خلائی مشن جاری،اسرو نے جی ایس ایل وی -ایف12 سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ کیا لانچ
ایک بارپھر انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے سائنسدانوں نے آج (پیر) صبح 10.42 بجے جی ایس ایل وی - ایف 12 سیٹلائٹ (جیو اسٹیشنری سیٹلائٹ لانچ وہیکل) لانچ کیا۔اسرو کی جانب سے لانچ کیا گیا یہ سیٹیلائٹ اور مشن مجموعی طور پر واضح انداز میں کامیاب رہا ہے۔





