US Panel Suggests Making India Part Of NATO Plus: ناٹوپلس میں شامل ہوگا ہندوستان! امریکہ نے بنایا بڑا پلان
ناٹو پلس میں ہندوستان کو شامل کرنے سے انڈو-پیسفک علاقے میں سی سی پی کی جارحیت پر لگام لگانے اورگلوبل سیکورٹی مضبوط کرنے میں امریکہ اورہندوستان کی قریبی شراکت داری میں اضافہ ہوگا۔
US House panel suggests Nato Plus status for India: پی ایم مودی کے دورے سے پہلے، امریکہ نے ہندوستان کے لیے نیٹو پلس کا درجہ تجویز کیا
ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور چینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی) کے درمیان اسٹریٹجک مسابقت سے متعلق ہاؤس سلیکٹ کمیٹی نے 24 مئی کو ہونے والی میٹنگ میں بھاری اکثریت سے تائیوان کی ڈیٹرنس کو بڑھانے کے لیے ایک پالیسی تجویز کو اپنایا