National Unity Day: نیشنل یونٹی ڈے کے موقع پر پریڈ کے راستے پر چلے پی ایم مودی، عوام نے جوش و خروش سے کیا استقبال
وزیرِاعظم نے صبح تقریباً 8 بجے مجسمے کے سامنے پرارتھنا کی اور پھول چڑھائے۔ اس کے بعد وہ قومی یکجہتی دن کی پریڈ میں شامل ہوئے، جس میں بی ایس ایف، سی آر پی ایف اور مختلف ریاستی پولیس دستوں نے اپنے شجاعت بھرے مظاہرے پیش کیے۔
EktaDiwasBharat: سردار پٹیل کی 150ویں یوم پیدائش پر خصوصی تقریبات، ثقافتی پروگرام کا انعقاد، پی ایم مودی اس ویژن کو بڑھا رہے ہیں آگے
پریڈ کے ساتھ ساتھ وزارتِ ثقافت کے زیرِ اہتمام تقریباً 900 فنکار بھارتی کلاسیکی رقص پیش کریں گے، جو ملک کی ثقافتی رنگارنگی اور یکجہتی کی علامت ہوگا۔
National Unity Day: اکیسویں صدی کی تاریخ میں ہندوستان کا ہوگا سنہرا باب، اتحاد ہماری طاقت…‘‘، قومی یوم یکجہتی پروگرام سے پی ایم مودی کا خطاب
انہوں نے کہا کہ آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ ہندوستان کس طرح طاقت کے ساتھ اپنے مسائل حل کر رہا ہے۔ آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ ہندوستان کس طرح متحد ہو کر دہائیوں پرانے چیلنجوں کو ختم کر رہا ہے، اس لیے ہمیں اس اہم وقت میں اپنے اتحاد کو برقرار رکھنا ہے۔
National Unity Day: ہمیشہ کے لے دفن ہوگیا آرٹیکل 370 ، اب ون نیشن اور ون الیکشن پرکام جاری :پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، "گزشتہ 10 سال کا عرصہ ہندوستان کے اتحاد اور سالمیت کے لیے بے مثال کامیابیوں سے بھرا ہوا ہے۔ آج حکومت کے ہر کام اور ہر مشن میں قومی اتحاد کا عزم نظر آتا ہے۔"
National Unity Day: سردار پٹیل کی 148 ویں یوم پیدائش، پی ایم مودی نے کیوڑیہ میں پیش کیا خراج عقیدت
وزیر اعظم آرمبھ 5.0 کے اختتام پر 98 ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کے افسر تربیت یافتہ افراد سے خطاب کریں گے۔ آرمبھ کے 5 ویں ایڈیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا عنوان’ہارنسنگ دی پاور آف ڈسٹرکشن‘ ہے۔





