Bharat Express DD Free Dish

National development

نیتی آیوگ اجلاس کے موقع پر ہونے والی ان ملاقاتوں میں ’’وکست بھارت 2047‘‘ کے وژن، اشتراکی وفاقیت (کوآپریٹو فیڈرلزم) کو مضبوط بنانے اور ریاستوں کی متوازن و ہمہ جہت ترقی جیسے اہم موضوعات پر بھی گفتگو کی گئی۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ بھارت جلد ہی دنیا کی تیسری بڑی معیشت بن سکتا ہے۔ ان کے مطابق وزیراعظم مودی نے صرف نعرہ نہیں دیا بلکہ اس کے لیے واضح روڈ میپ بھی پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی بھی ترقی یافتہ بھارت کی بات کرتے تھے، لیکن وہ اس کے لیے واضح حکمت عملی پیش نہیں کر سکے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نئے انتظامی کمپلیکس شہری مرکز حکمرانی اور قومی ترقی کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے جنوبی و شمالی بلاک کو نوآبادیاتی علامت قرار دیا۔

’پریکشا پہ چرچا 2026‘ کے دوسرے ایپی سوڈ میں ملک کے مختلف حصوں کے طلبہ سے مکالمہ۔ وزیراعظم نے کہا غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ہمارے طلبہ میں اپنے خوابوں کو سچ کرنے کی بھرپور طاقت موجود ہے۔ ’پریکشا پہ چرچا‘ کا مقصد بھی یہی ہے کہ طلبہ اپنی صلاحیتوں اور مہارتوں کا مثبت اور بامقصد استعمال سیکھیں۔

راجیہ سبھا میں صدر کے خطبے پر شکریے کی تحریک کے جواب میں اظہار خیال، عالمی نظام میں بھارت کے بڑھتے کردار پر زور۔ انہوں نے کہا کہ بھارت تیزی کے ساتھ ’وکست بھارت‘ کی سمت بڑھ رہا ہے۔

پروگرام میں سید محمد نوراللہ نے سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے دہلی میں اوقاف کی جائیدادوں اور آثارِ قدیمہ کے محکمے کے تحت آنے والی املاک کی صورتحال پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

مرکزی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ ان نئے اسکولوں کے قیام سے معیاری تعلیم ان ریاستوں اور اضلاع تک پہنچے گی جہاں اس کی ضرورت سب سے زیادہ ہے۔ اس کے ساتھ یہ اقدام قومی یکجہتی، شمولیت اور خودکفیل بھارت کے مقصد کو بھی مضبوط کرے گا۔

تجارت اور صنعت، بنیادی ڈھانچہ کی ترقی، تجدیدی توانائی، زراعت اور خوراکی تحفظ یہ سب شعبے وزیراعظم کے مصروف دن میں شامل تھے، جو ان کی قیادت کے متنوع ترجیحات اور مسلسل رفتار کو ظاہر کرتے ہیں۔

2014 کے پہلے خطاب میں درآمدات پر انحصار کم کرنے اور معیار و ماحولیات پر زور، ’آتم نربھر بھارت‘، ’ووکل فار لوکل‘ اور عالمی مسابقتی پیداوار پر مسلسل فوکس، کووِڈ کے بعد سپلائی چین میں تنوع، مقامی صنعت اور روزگار کے فروغ پر ترجیح اور 2022 میں ’پانچ پرن‘ کا اعلان — اتحاد، ترقی اور نوآبادیاتی سوچ کا خاتمہ۔

دہلی سیکشن آف دوارکا ایکسپریس وے اور اربن ایکسٹینشن روڈ۔II عوام کے لیے وقف، سرکاری منصوبے دہلی میں ٹریفک کم کرنے اور کنیکٹیویٹی بہتر بنانے کی سمت اہم قدم۔