Bharat Express

Natasha Milas

نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ کمپنی ’ کلینسٹا‘ پانی کے بغیر استعمال کی جانے والی حفظان صحت سے متعلق اپنی مصنوعات کے ذریعے ذاتی دیکھ بھال کے طریقے کو تبدیل  کر نے کے ساتھ پائیداری کو بھی  فروغ دینے کا کام کررہی ہے۔

یو ایس ایڈ نے آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں ہوا سے پانی بنانے والےکوشک کے آغاز کے لیے حیدرآباد کی کمپنی میتری ایکوا ٹیک ساتھ شراکت داری کی ہے ۔یو ایس ایڈ اور ’میتری ایکواٹیک‘ کی جانب سے شروع کیا گیا ہوا سے پانی پیدا کرنے کا کوشک(کیوسک) صاف پانی کے حصول کو ایک ایسا وسیلہ بناتا ہے جسے دوسروں کے ساتھ شیئر کیا جا سکے۔