TCS Nashik Case: ناسک ٹی سی ایس کیس میں ملزمہ ندا خان کو بڑا جھٹکا، عدالت نے 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیجا
مہاراشٹر کے ناسک میں ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز (ٹی سی ایس) دفتر سے جڑے مبینہ مذہبی تبدیلی اور ہراسانی کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس کیس کی مرکزی ملزمہ اور کمپنی کی ایچ آر ندا خان کو عدالت نے 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔
Nida Khan arrested by Police: مذہب تبدیلی اورجنسی استحصال کے الزام میں ندا خان گرفتار، ناسک معاملے میں آیا بڑا موڑ
ناسک کی ایک آئی ٹی کمپنی میں سامنے آئے جنسی استحصال اورمذہب تبدیلی معاملے میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ ملزمہ ندا خان کو گرفتارکرلیا ہے۔ ندا خان نے عبوری ضمانت کی عرضی داخل کی تھی، جسے عدالت نے خارج کردیا۔
APCR Maharashtra Releases Fact-Finding Report: اے پی سی آر مہاراشٹر کی جانب سے ٹی سی ایس ناسک واقعہ پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری، ریٹائرڈ جج کی نگرانی میں شفاف اور منصفانہ تحقیق کا کیا مطالبہ
ٹی سی ایس ناسک واقعہ سے متعلق ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے۔ پی۔ سی۔ آر) مہاراشٹر نے ممبئی پریس کلب میں پریس کانفرنس کا انعقاد کرکےاپنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کی۔
Shani Shingnapur Temple Controversy: مسلم ملازمین کی تقرری کے خلاف احتجاج کے بعد مندر انتظامیہ نے واپس لیا فیصلہ، مسلم ملازمین کو کیا جائے گا برخاست
آچاریہ تشار بھوسلے نے اس ’’فتح‘‘ کو پورے ہندو سماج کے اتحاد کا نتیجہ قرار دیا اور ملک بھر کے شنی عقیدت مندوں کو مبارکباد دی۔
PM Modi Mumbai Visit: ناسک میں دیکھا گیا روایت اور ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز سنگم، پی ایم مودی نے اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے ہندی میں سنا مراٹھی میں پیش کی گئی رامائن کا یدھ کانڈ کھنڈ
وزیر اعظم مودی نے ناسک میں سوامی وویکانند کو ان کی یوم پیدائش پر پھول چڑھائے۔ شری کالارام مندر ناسک کے پنچاوتی علاقے میں گوداوری کے کنارے پر واقع ہے۔
Onion auction to remain closed indefinitely in Nashik: ناسک میں پیاز کی نیلامی احتجاجاً غیر معینہ مدت تک کیلئے بند کرنے کا اعلان
ذرائع نے بتایا کہ فیصلے کے پیش نظر، 21 اگست کو ضلع کے بیشتراے پی ایم سیزمیں پیاز کی نیلامی بند رہی، بشمول لاسلگاؤں، ہندوستان میں پیاز کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ۔تاجروں کا کہنا ہے کہ 31 دسمبر 2023 تک پیاز کی برآمد پر 40 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے سے پیاز کے کاشتکاروں اور اس کی برآمد پر منفی اثر پڑے گا۔





