Maharashtra Election 2024: شرد پوار مہاوکاس اگھاڑی کا خراب کریں گے کھیل؟ بی جے پی لیڈر نارائن رانے کے دعوے سے کانگریس اور ادھو ٹھاکرے کی پریشانی میں اضافہ
نارائن رانے کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب مہاراشٹر حکومت الیکشن کے نتائج میں کچھ ہی گھنٹوں کا وقت رہ گیا ہے۔ نتائج سے پہلے ان کا یہ بیان کافی اہم مانا جا رہا ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: ‘بالا صاحب ہوتے تو گولی مار دیتے…’، ادھو ٹھاکرے پر بی جے پی لیڈر نارائن رانے کا متنازعہ بیان
ریاست کے سابق وزیر اعلی اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نارائن رانے نے شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے پر ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر بالاصاحب ٹھاکرے ہوتے تو ادھو ٹھاکرے کو گولی مار دیتے۔
BJP Leader Narayan Rane On Shivaji Maharaj: بی جے پی لیڈر نارائن رانے کا متنازع بیان، کہا- چھترپتی شیواجی مہاراج نے سورت کو لوٹا تھا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے نارائن رانے نے کہا کہ انتخابات قریب ہیں، اس لیے اپوزیشن چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کو گرانے کے معاملے کو ہوا دے رہی ہے۔
Maharashtra Clash: نیلیش رانے کے قافلے پر پتھراؤ ، بی جے پی اور شیوسینا یو بی ٹی کے کارکنوں میں تصادم، آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے
نیلیش رانے اور بھاسکر جادھو کے حامیوں کے درمیان تصادم کو قابوکرنے کے لیے پولیس فورس بھی بھیجی گئی۔ دونوں پارٹیوں کے حامیوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی۔
Parliament Monsoon Session: نارائن رانے لوک سبھا میں اپنا آپا کھو بیٹھے اور ایک رکن پارلیمنٹ کو کہا- ‘ارے بیٹھ نیچے… حیثیت نہیں ہے’…
شیو سینا چھوڑنے والوں پر طنز کرتے ہوئے اروند ساونت نے کہا، "تب پی ایم مودی نے 36 سیکنڈ تک بات کی تھی... وہ اب ہمیں ہندوتوا سکھا رہے ہیں اور ہم ہندوتوا کے ساتھ پیدا ہوئے ہیں۔