Bihar Crime News: موبائل گیمز اور جوئے کی لت نے بنا دیا بیٹے کو ماں باپ کا قاتل، بہار کے اس ضلع کی سنسنی خیز واردات
ڈی ایس پی نے کہا کہ پولیس کو تفتیش کے دوران کچھ شواہد ملے اور پھر ملزم سے پوچھ گچھ کی گئی۔ بیان اور تکنیکی شواہد کی بنیاد پر پولیس کے شک کی تصدیق ہو گئی۔ تفتیش کے دوران ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔
Bihar News: ‘اور کچھ تو لحاظ کرو ،…’، سپریم کورٹ نے پنچایت عمارت کی تعمیر سے متعلق عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کیا یہ تبصرہ
ریاست میں 8053 گرام پنچایتیں ہیں۔ ان میں پنچایت سرکاری عمارتوں کو مرحلہ وار تعمیر کیا جانا ہے۔ اب تک 4236 پنچایت سرکاری عمارتوں کی تعمیر کی منظوری مل چکی ہے۔
Bihar Lightning Strike Death: بہار کے نالندہ میں آسمانی بجلی نے مچائی تباہی، چار سالہ بچی سمیت تین افراد کی موت، ایک شخص جھلسا
محکمہ موسمیات کے مطابق بہار میں بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔ بعض مقامات پر ہلکی بارش اور دیگر مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ لوگوں سے محتاط رہنے کو کہا گیا ہے۔
Bihar News: بہار میں ایک بار پھر سنسنی خیز واردات، اسکول جانے والی لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، مزاہمت کرنے پر کیا زد و کوب پھر زمین میں زندہ دفنا دیا
متاثرہ سرمیرا تھانہ علاقہ کی رہائشی ہے۔ واقعہ کے بارے میں تھانہ صدر وویک راج نے بتایا کہ چھیڑ چھاڑ کے خلاف احتجاج کرنے پر اسے مارا پیٹا گیا جس کی وجہ سے لڑکی زخمی ہوگئی اور اس کا علاج چل رہا ہے۔ متاثرہ خاندان کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات کی جارہی ہے۔
Petrol-Diesel Price Today: بہار کے دربھنگہ میں 107.70 روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت، مرکزی سرکار کی جانب سے تیل کی قیمت متحکم، ریساتی حکومتوں نے بڑھائے نرخے
ملک کی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کرتی ہیں۔ ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن، انڈین آئل کارپوریشن آف انڈیا جیسی کمپنیاں اپنی ویب سائٹس پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کرتی ہیں۔
Nalanda News: وحشی! شوہر بیوی کو نالندہ کے ہوٹل میں بھیجتا تھا، روزانہ 5 ہزار روپے کماتی تھی ، جب وہ انکار کرتی تھی…
زخمی خاتون کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر اسے ہوٹل بھیج کر جسم فروشی کرواتا تھا۔ اس کا شوہر اس کاروبار سے روزانہ 5000 روپے کماتا تھا۔ خاتون اس کاروبار سے نکلنا چاہتی تھی۔
Bihar News: بوائے فرینڈ سے جھگڑے کے بعد لڑکی نے 300 فٹ گہری کھائی میں لگائی چھلانگ، جھاڑیوں میں پھنسی تو کی مدد کی التجا
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاملے میں معلومات دیتے ہوئے ایس ایچ او سہسرائے راجمانی نے بتایا کہ ایک لڑکی نے کھائی میں چھلانگ لگا دی تھی۔ لڑکی کو وہاں سے نکالنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔