Nagpur-born Dutch mayor: ماں کی تلاش میں 41 سال بعد بھارت آئے ڈچ میئر، ناگپورمیں پیدائش کے تین دن بعد ماں نے یتیم خانے میں چھوڑ دیا تھا
فالگن کا کہنا ہے کہ انہوں نے مہابھارت پڑھی ہے اور انہیں لگتا ہے کہ جس طرح کرن کو کنّتی سے ملنے کا حق تھا، اسی طرح انہیں بھی اپنی ماں سے ایک بار ملنے کا حق ہے۔ وہ صرف یہ بتانا چاہتے ہیں کہ انہیں گود لینے والے والدین نے بے حد محبت سےان کی پرورش کی ہے۔
Explosion in Solar Explosives Factory in Nagpur: ناگپور میں سولر ایکسپلوسیو فیکٹری میں دھماکہ، ایک ہلاک، متعدد مزدور زخمی، دو کی حالت تشویشناک
واقعہ کی معلومات دیتے ہوئے ڈاکٹر نوپال ڈنڈے نے کہا کہ بدھ کی دیر رات ہمیں اطلاع ملی کہ ایک فیکٹری میں دھماکہ ہوا ہے۔ اس کے بعد ہمارے پاس کچھ مریض لائے گئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈنڈے اسپتال میں تقریباً 22 سے 23 مریض لائے گئے ہیں۔
Nitin Gadkari’s house receives bomb threat: مرکزی وزیر نتن گڈکری کے گھر کو بم سے اڑانے کی ملی دھکمی، پولیس نے سخت کی سیکیورٹی
گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی شروع کردی۔ پرتاپ نگر پولیس اسٹیشن کو اس کی اطلاع دی گئی اور پولیس گڈکری کی رہائش گاہ پہنچی اور گھر کی تلاشی لی۔
Nitin Gadkari’s house receives bomb threat: مرکزی وزیر نتن گڈکری کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی، تحقیقات شروع
زون-1 کے ڈی سی پی رشیکیش ریڈی کے مطابق پولیس نے نامعلوم کال کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔ اس کے علاوہ پولیس نامعلوم کال کرنے والے کا سراغ لگا رہی ہے۔
Amit Shah in Nagpur: امت شاہ نے ناگپور میں فارنسک سائنس یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا، مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ بھی رہے موجود
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو ناگپور ضلع میں نیشنل فارنسک سائنس یونیورسٹی (این ایف ایس یو) کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔
Amit Shah in Nagpur: ناگپور کے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ پہنچنے امت شاہ، کہا-پی ایم مودی کی قیادت میں صحت کے شعبے میں ہوئی ہے نمایاں ترقی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 26 مئی کو مہاراشٹر کے ناگپور میں ’’نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ‘‘ میں ’’سوستی نواس‘‘ کے بھومی پوجن میں شرکت کی۔
Heatwave in Nagpur: ناگپور میں گرمی سے انسان اور جانور پریشان، چڑیا گھر میں شیروں اور تیندووں کیلئے کولر اور گرین نیٹ کا انتظام
ودربھ میں گزشتہ چند دنوں سے گرمی کی لہر بڑھ رہی ہے۔ چلچلاتی دھوپ اور گرمی کے باعث نہ صرف چڑیا گھر کے جانور بلکہ جنگل میں رہنے والے جنگلی حیات بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ حالانکہ، چڑیا گھر انتظامیہ نے بروقت یہ انتظامات کیے ہیں تاکہ جانوروں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ مقامی لوگوں نے بھی ان کوششوں کو سراہا ہے۔
PM Modi visits Deekshabhoomi in Nagpur: ترقی یافتہ اور جامع بھارت ہی بابا صاحب امبیڈکر کو حقیقی خراج عقیدت ہوگا، وزیر اعظم مودی نے ناگپور میں دیکشا بھومی کا دورہ کرتے ہوئے کہا
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ ایک ’’ترقی یافتہ اور جامع بھارت‘‘ کی تعمیر ہی ہندوستانی آئین کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو حقیقی خراج عقیدت ہوگی۔
CM Devendra Fadnavis on Nagpur Violence: آیت والی کوئی چادر ناگپور میں نہیں جلائی گئی،یہ افواہ جان بوجھ کر پھیلائی گئی،اسمبلی میں سی ایم فڑنویس کا بیان
سی ایم فڑنویس نے کہاکہ میں رائے گڑھ پولیس اور عدالت کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر چارج شیٹ داخل کی اور عدالت نے بھی 24 گھنٹے کے اندر سزا سنائی۔ 48 گھنٹے کے اندر نتیجہ سامنے آجائے گا۔
Nagpur Violence: پولیس نے ناگپور کے 10 علاقوں میں کرفیو کیا نافذ، امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی
چیف منسٹر دیویندر فڑنویس جو صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، نے لوگوں سے پولیس کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی ہے اور انہیں امن و امان اور امن برقرار رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے ناگپور کے شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لیں۔





