PM Modi extends birthday wishes to Puducherry CM N Rangasamy: وزیراعظم مودی نے پڈوچیری کے وزیراعلیٰ این رنگاسوامی کو سالگرہ کی دی مبارکباد
وزیراعظم کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد مختلف سیاسی لیڈروں، کارکنوں اور عوام کی جانب سے بھی این رنگاسوامی کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری رہا۔ کئی رہنماؤں نے ان کی عوامی خدمات اور سادہ طرزِ زندگی کو سراہتے ہوئے انہیں ایک تجربہ کار اور عوام دوست سیاست دان قرار دیا۔این رنگاسوامی پڈوچیری کی سیاست کے انتہائی بااثر اور مقبول لیڈروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔
Return of Rangasamy-led NDA: پڈوچیری میں رنگاسوامی کی واپسی کے آثار، این ڈی اے کو برتری، تھٹانچاوڈی سیٹ سے وزیراعلیٰ آگے
اعداد و شمار کے مطابق آل انڈیا این آر کانگریس 9 سیٹوں پر آگے ہے، جبکہ اس کی اتحادی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی 2 سیٹوں پر برتری بنائے ہوئے ہے۔ اس کے علاوہ اے آئی اے ڈی ایم کے ایک سیٹ پر آگے ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن اتحاد کو محدود کامیابی ملتی نظر آرہی ہے۔ انڈین نیشنل کانگریس، ڈی ایم کے اور اے ڈی ایم کے ایک-ایک سیٹ پر سبقت حاصل کیے ہوئے ہے۔
PM Modi greets Puducherry CM N. Rangasamy: پی ایم مودی نے پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ این رنگاسامی کو ان کی سالگرہ پر دکی مبارکباد
اپنی انتظامی کارکردگی اور قابل رسائی ہونے کے لیے مشہور رنگاسامی نے پچھلی دو دہائیوں کے دوران لوگوں کا بھرپور اعتماد حاصل کیا ہے۔





