Who is Mustafizur Rahman’s wife: میدان پر خاموشی اور ذاتی زندگی میں ہلچل: کون ہیں مستفیض الرحمٰن کی اہلیہ؟ جس سے شادی کے لیے کیا برسوں انتظار
آئی پی ایل 2026 سے باہر ہونے کے بعد مستفیض الرحمٰن سرخیوں میں ہیں۔ جہاں ایک طرف سیاسی کشیدگی کے سبب ان کے کرکٹ کیریئر پر سوالات اٹھ رہے ہیں، وہیں دوسری طرف شائقین ان کی دلچسپ محبت کی کہانی میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
Sangeet Som Death Threat: بی جے پی لیڈر سنگیت سوم کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، بنگلہ بولنے والے شخص نے کہا- ’بم سے اُڑا دیں گے‘
بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر اور میرٹھ کی سردھنا اسمبلی سیٹ سے سابق ایم ایل اے سنگیت سوم کو جان سے مارنے کی دھمکی دیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ انہیں فون کال کے ذریعے بم سے اُڑانے کی دھمکی دی گئی، جس کے بعد سیاسی اور انتظامی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔
T20 World Cup: آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان، اب ٹی-20 ورلڈ کپ بھی بھارت میں نہیں کھیلیں گے بنگلہ دیشی کھلاڑی
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سیاسی تناؤ کے بڑھنے کا اثر اب کرکٹ پر بھی واضح ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیشی اسٹار گیندباز مستفیض الرحمٰن کو حال ہی میں آئی پی ایل کی ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) سے ریلیز کیا گیا، جس کے بعد بنگلہ دیش نے بھارت میں ہونے والے ٹی-20 ورلڈ کپ میچ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔
BCCI President on Bangladesh issue: ’’یہ فیصلہ صرف آئی پی ایل تک محدود ہے، ورلڈ کپ پر ابھی کوئی بات نہیں ہوئی…‘‘، بنگلہ دیش معاملے پر بی سی سی آئی صدر کا بیان
مستفیض الرحمان نے 2016 میں آئی پی ایل میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے ابتدائی دو سیزن سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے لیے کھیلے، اس کے بعد ایک ایک سیزن ممبئی انڈینز (ایم آئی) اور راجستھان رائلز (آر آر) کی نمائندگی کی۔
Blaming Shah Rukh Khan unfair: شاہ رخ خان کو تنہا مورد الزام ٹھہرانا ناانصافی، ایک کھلاڑی کو ہٹانے سے کچھ نہیں بدلے گا: اتل واسن
مستفیظ الرحمن کی شمولیت پر بنگلہ دیش میں ہندو اقلیتوں کے خلاف مبینہ واقعات کے تناظر میں سیاسی ردعمل بھی سامنے آیا، جس کے بعد یہ معاملہ عوامی بحث کا موضوع بن گیا۔ بی سی سی آئی نے واضح کیا ہے کہ کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو متبادل کھلاڑی لینے کی اجازت دی جائے گی۔





