Chhattisgarh Waqf Board: چھتیس گڑھ وقف بورڈ کے چیئرمین نے نکاح پڑھانے والے مولوی کے لیے نذرانے کی حد مقرر کی، سرکلر جاری کرتے ہوئے کہا-خلاف ورزی کرنے والوں کو کرنا ہوگا کارروائی کا سامنا
علما اور دانشواران نے ریاستی وقف بورڈ کے اس حکم پر سخت اعتراض کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ آخر اس طرح کے حکم کی ضرورت کیا ہے؟
Nikah and Religious Conversion Program: مولانا توقیررضا خان نے کیوں منسوخ کردیا نکاح اور مذہب تبدیلی پروگرام؟
بریلی کے مولانا توقیررضا خان نے 21 جولائی کو 5 ہندو جوڑوں کا نکاح اور مذہب تبدیلی کرانے کے لئے پروگرام کے لئے ضلع انتظامیہ سے اجازت مانگی تھی، جوکہ نہیں ملی ہے۔ اس کے بعد انہوں نے نکاح کروانے کا پروگرام منسوخ کردیا ہے۔
Muslim’s Nikah: دھنباد کی 55 مسلم تنظیموں کا اعلان، بارات میں ڈی جے، ڈانس اور آتش بازی ہوئی توقاضی نہیں پڑھائیں گے نکاح
مفتی محمد رضوان احمد نے اس موقع پر کہا کہ ہم اگر اپنے پیسے بچوں کی تعلیم اور ان کی بہتری پر خرچ کریں تو یہ نہ صرف ان کے لئے اچھا ہوگا بلکہ یہ معاشی ترقی کی سمت میں ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔





