Muslim Welfare Association sent ‘Quran’ to Nitesh Rane : قرآن کا مراٹھی ترجمہ بھیج کر مہاراشٹر کے وزیر نتیش رانے سے مسلم تنظیم نے کہا:اس کو پڑھنے کے بعد اسلام کیاہے،آپ سمجھ جائیں گے
وزیر نتیش رانے کا ذکر کرتے ہوئے مفتی فاضل نے کہا کہ آپ ایک اچھے باپ کے اچھے بیٹے ہیں۔ آپ تعلیم یافتہ ہیں۔ اس قرآن پاک کو گہرائی سے پڑھیں، اس کے بعد آپ کو جو کہنا ہے، آپ اپنی زبان سے کہیں گے۔مفتی فاضل نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ قرآن پڑھنے والاشخص کبھی دوبارہ ایسا بیان نہیں دے گا۔
Conference of Muslim Welfare Association: مسلم قیادت کے لئے ایک پلیٹ فارم پر آئے مولانا توقیر رضا خان اور مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی، کہا- مسلم ووٹ کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں
مولانا سجاد نعمانی نےمسلم ویلفیئر اسوسی ایشن کے صدر سلیم سارنگ کا نام بطور کمیٹی ممبر پیش کیا۔ واضح رہے کہ مسلم ویلفیئر اسوسی ایشن کی جانب سے ملک میں مسلمانوں کو درپیش مسائل اورحالات پر ایک’’ مسلم سمّٹ‘‘ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں علمائے کرام، ارکان پارلیمنٹ واسمبلی و دیگر اکابرین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ مس





