Bharat Express

Muslim Vote Bank

کانگریس پر برسوں سے مسلمانوں کو صرف ووٹ بینک کے طور پر استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے قاسمی نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی حکومت میں مسلمانوں کو ارونودے، پی ایم کسان سمان ندھی یا پردھان منتری آواس یوجنا کے لیے فائدہ اٹھانے کے لیے استعمال نہیں کیا گیا۔

لوک سبھا انتخابات 2024 کے تحت کل سات مراحل میں ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بار ہا یہ اپیل کی جارہی ہے کہ عوام اپنے حق رائے دہی کا استعمال ضرور کریں۔

بی جے پی پرالزام لگتا رہا ہے کہ وہ اپنی سیاسی سرگرمی میں مسلمانوں کوصحیح شراکت دار نہیں بناتی، لیکن بی جے پی ان الزامات کو مسترد کرتی رہی ہے۔ پارٹی اس سمت میں اب آگے بڑھ رہی ہے اور’قومی چوپال‘ کے ذریعہ مسلم رائے دہندگان تک پہنچنا چاہتی ہے۔

ممتا بنرجی نے کہا، 'ہم بنگال میں امن چاہتے ہیں۔ ہم فسادات نہیں چاہتے، ملک میں تقسیم نہیں، ہم امن چاہتے ہیں۔ کچھ لوگ ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں