Nurani Mosque Demolition Controversy: نورانی مسجد شہید کیے جانے کے خلاف مسلم تنظیموں کا احتجاج، عدالتی تحقیقات اور ازسرِ نو تعمیر کا مطالبہ
جے پور کے مالویہ نگر میں واقع نورانی مسجد کے انہدام کے خلاف مسلم تنظیموں نے عدالتی تحقیقات، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر اور ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں پورا معاملہ۔
Muslim Organizations not Satisfied with the Behavior of Arab Countries: غزہ میں قتل عام اوربھکمری کے خلاف مختلف ملی تنظیموں کا شدید ردعمل، اقوام متحدہ میں حکومت ہند کے اقدام کی ستائش، مرکزی حکومت سے کردیا یہ بڑا مطالبہ
پریس کانفرنس میں ممتاز شخصیات نے کہا کہ "اسرائیلی بمباری اورمحاصرے کے باعث غزہ کا بنیادی ڈھانچہ مکمل طورپرتباہ ہوچکا ہے۔ 20 لاکھ سے زائد شہری شدید غذائی قلت، صحت کے نظام کی تباہی اوردیگر بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا سامنا کررہے ہیں۔ 90 فیصد سے زیادہ اسپتال یا تو مکمل طورپرتباہ ہوچکے ہیں یا ناقابلِ استعمال ہوچکے ہیں۔
ملک کی نمایاں مسلم تنظیموں، مذہبی رہنماؤں اورسول سوسائٹی گروپس کا فلسطین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
مسلم تنظیموں کے رہنما، مذہبی علماء اورملک کے امن پسند شہری، غزہ میں جاری نسل کشی اور انسانیت سوز بحران کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہم 20 کروڑ سے زائد بھارتی مسلمانوں اور وطن عزیز کے تمام امن پسند شہریوں کی جانب سے فلسطینی عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
Nitish Kumar got a big shock from Lalu Yadav-s Iftar party: لالو یادو کی افطار پارٹی سے نتیش کمار کو لگا بڑا جھٹکا، چراغ پاسوان کی افطار پارٹی سے بھی مسلمم تنظیموں نے بنائی دوری
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے پیش نظر افطار پارٹیوں کا اہتمام کرکے سیاسی حکمت عملی بنائی جارہی ہے۔ آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کی جانب سے بھی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے لیڈران نے شرکت کی۔ وہیں چراغ پاسوان کی افطار پارٹی کا مسلم تنظیموں نے بائیکاٹ کیا۔
Muslim organizations opposed the Waqf Bill in JPC meeting: جے پی سی کی چوتھی میٹنگ میں مسلم تنظیموں نے کی وقف بل کی مخالفت، اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے کیے تلخ سوالات
ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز منعقدہ جے پی سی میٹنگ میں زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف انڈیا اور تلنگانہ وقف بورڈ کے نمائندوں نے بھی تفصیل سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بل کی مخالفت کی۔





