Bharat Express DD Free Dish

Muslim Minorities

قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی اداروں کے صدر پروفیسر شاہد اختر نے کہا کہ، اقلیتوں کے تعلیمی حقوق کے تحفظ کے لیے، ہندوستانی آئین کا آرٹیکل 30(1) اقلیتوں کو اپنی پسند کے تعلیمی ادارے قائم کرنے اور ان کا انتظام کرنے کا حق دیتا ہے۔

حکومت نے ‘سب کا ساتھ سب کا وکاس’ کے منتر اور ‘سرو پنتھ سمبھاؤ’ کے اصولوں کے ساتھ لوگوں کی خدمت کرنے کی کوشش کی ہے ، جس کا مطلب ہے کہ تمام مذاہب برابر ہیں :وزیر اعظم نریندر مودی

قابل ذکر بات یہ ہے کہ مالی سال 2023-24 کے لیے وزارت  اقلیتی امور کے بجٹ میں 23-2022 کے مقابلے میں 38 فیصد کمی کی گئی تھی،البتہ اس بار معمولی اضافہ ضرور کیا گیا ہے لیکن وہ بھی صرف ایک پروگرام کے تحت ،جس کا خاطر خواہ فائدہ اب تک نہیں دیکھنے کو ملا ہے۔

یونیسکو میں صحافی رانا ایوب نے ایک متنازع تبصرہ کیا۔ انہوں نے 15 اپریل 2023 کو یوپی کے گینگسٹر سے سیاستدان بنے عتیق احمد کے قتل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، "تین ہفتے قبل ہندوستان میں، ایک قانون ساز کو کیمرے پر براہ راست گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا