Muskan gave birth in jail daughter Radha: نیلے ڈرم والی مسکان نے اپنی بیٹی کا رکھا یہ نام، سپرنٹنڈنٹ نے کیا خلاصہ… بچی کا باپ کون؟ معمہ مزید گہرا یا
میرٹھ کے بدنام بلو ڈرم کیس کی ملزمہ مسکان نے جیل میں ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ نے یہ اطلاع دی ہے لیکن بچی کے والد کی شناخت ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔
Saurabh murder case: ایک ہزار صفحات کی چارج شیٹ اور نیلے ڈرم میں لاش… مسکان اور ساحل پر الزامات طے، عدالت میں ٹرائل شروع
اطلاعات کے مطابق عدالت میں قتل، ثبوت مٹانے اور دیگر دفعات کے تحت مسکان اور ساحل کے خلاف باقاعدہ الزامات طے کر دیے گئے ہیں، جسے کیس میں ایک نیا موڑ تصور کیا جا رہا ہے۔ اب اس معاملے کی اگلی سماعت 23 جون کو ہوگی۔





