Bharat Express DD Free Dish

Muskan

میرٹھ کے بدنام بلو ڈرم کیس کی ملزمہ مسکان نے جیل میں ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ نے یہ اطلاع دی ہے لیکن بچی کے والد کی شناخت ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔

جاوید اخترنے حال ہی میں ان دوحادثات پراپنے ردعمل کا اظہارکیا ہے، جن میں عورتوں نے اپنے شوہرکے قتل کی سازش کی تھی۔ ان معاملوں سے متعلق سماج میں جوغصہ نظرآرہا ہے، اس پرجاوید اخترنے کہا کہ اس پران کا ملا جلا ردعمل ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے مقتول سوربھ کے بھائی راہل نے کہا کہ ہمیں اطلاع ملی ہے کہ مسکان حاملہ ہے۔ اگر بچہ سوربھ کا ہے تو ہم اسے قبول کریں گے اور اس کی پرورش کریں گے۔ اگر بچہ سوربھ کا نہیں ہے تو ہمارا اس بچے سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ اس کے لیے پولیس کو قانونی طریقے سے ڈی این اے ٹیسٹ کرانا چاہیے۔

میرٹھ میں نیوی کے سابق ملازم سوربھ راجپوت کے وحشیانہ قتل میں مافوق الفطرت اعتقاد، برین واشنگ اور ایک گہری سازش کے ساتھ حیران کن زاویہ سامنے آیا ہے جس میں مرکزی ملزمین مسکان اور ساحل شامل ہیں۔