Nishikant Dubey demands to make five districts UT: نشی کانت دوبے نے مرشد آباد سمیت پانچ اضلاع کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنانے کا کیا مطالبہ، جھارکھنڈ کے ضلعے بھی ہیں شامل
جمعرات کے روز نشی کانت دوبے نے لوک سبھا میں جھارکھنڈ میں ہندو آبادی میں کمی، بنگلہ دیشی دراندازی، تبدیلی مذہب اور این آر سی کا مدعا اٹھایا تھا۔ ہندوؤں کی گھٹتی ہوئی آبادی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے این آر سی کے نفاذ کا مطالبہ کیا تھا۔
Murshidabad Ram Navami Clash: رام نومی سے ایک روز قبل ڈی آئی جی کو کیوں ہٹایا گیا؟ ہنگامہ آرائی پرممتا بنرجی کا بی جے پی سے سوال
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا، "لوگ رام نومی ریلی میں ہتھیار کیوں لے گئے؟ میں بی جے پی سے پوچھنا چاہتی ہوں، آپ نے رام نومی سے ایک دن پہلے ڈی آئی جی کو کیوں ہٹایا؟
Murshidabad Lok Sabha Election 2024: مرشد آباد لوک سبھا حلقہ میں دلچسپ مقابلہ، جانئے ٹی ایم سی امیدوار ابو طاہر خان اور سی پی آئی (ایم) امیدوار محمد سلیم میں سے کس کا پلڑا ہوگا بھاری
ماہرین کا خیال ہے کہ مرشد آباد حلقہ دراصل 2000 کی دہائی کے اوائل سے ان میں سے کسی بھی پارٹی کا گڑھ نہیں رہا ہے جو کہ انتخابات کے دوران تشدد کی ایک بڑی وجہ ہو سکتا ہے۔