Bharat Express DD Free Dish

Mumbai Indians

ویمنز پریمیئر لیگ کا فائنل آج ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے۔ ممبئی انڈینس ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کرنے اتری اور اس کی شروعات اچھی نہیں رہی۔

ہرمن پریت کور کی قیادت والی ممبئی انڈینس نے 4 میچوں میں لگاتار چوتھی جیت حاصل کی۔

ممبئی انڈینز نے ویمنز پریمیئر لیگ میں مسلسل تیسری جیت حاصل کی ہے۔ اس بار ٹیم نے دہلی کیپٹلس کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔

ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان برابن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ممبئی نے بنگلور کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

Mumbai Indians Women:  ممبئی انڈینس نے وویمنس پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن کے لئے کپتان بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم نے ہرمن پریت کو ذمہ داری سونپی ہے۔

IPL 2023 Schedule Announced: انڈین پریمیئر لیگ کے 16ویں سیزن کے شیڈول کا اعلان ہوگیا ہے۔ آئی پی ایل 2023 کا پہلا میچ گجرات ٹائٹنس اور چنئی سپرکنگس کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پدم شری اور ارجن ایوارڈ یافتہ جھولن کا شمار عظیم گیند بازوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے 12 ٹیسٹ، 204 ون ڈے اور 68 ٹی ٹوئنٹی میں ہندوستان کی نمائندگی کی۔