Review Security Preparedness: وزیرداخلہ امت شاہ کا راجستھان، گجرات، تریپورہ اور مغربی بنگال کا دورہ، سرحدی سکیورٹی تیاریوں کا لیں گے جائزہ
ذرائع کے مطابق یہ دورہ سرحدی سکیورٹی کو جدید بنانے، نگرانی کے نظام کو بہتر کرنے، مختلف ایجنسیوں کے درمیان ہم آہنگی بڑھانے اور فورسز کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ حکومت کا ماننا ہے کہ زمینی سطح پر تعینات اہلکاروں سے براہ راست رابطہ پالیسی سازی کو زیادہ مؤثر بناتا ہے۔





