Amit Shah inaugurated a new multi-agency center: وزیر داخلہ امت شاہ نے کیا نئی دہلی میں نئے ملٹی ایجنسی سینٹر کا افتتاح، کہا-ہندوستان کو اپنی افواج اور سیکورٹی ایجنسیوں پر ہے ناز
انھوں نے کہا کہ یہ نیا سینٹر دہشت گردی، انتہا پسندی، منظم جرائم اور سائبر حملوں جیسے سنگین خطرات سے نمٹنے کے لیے ملک کی کوششوں کو تقویت دے گا۔





