Bharat Express DD Free Dish

Mulayam Singh Yadav

میوزک کمپوزر ایم ایم کیراونی کو صدر دروپدی مرمو نے پدم شری سے نوازا۔ صدر دروپدی مرمو نے ہیمنت چوہان کو پدم شری سے نوازا۔ پریمجیت باریا کو صدر دروپدی مرمو نے پدم شری سے نوازا، آچاریہ ڈاکٹر سوکاما دیوی کو صدر دروپدی مرمو نے پدم شری سے نوازا۔

اکھلیش کے حکومت میں آنے کے بعد پارٹی کے بیشتر سینئر لیڈروں اور اکھلیش یادو کے درمیان کشمکش بڑھنے لگی۔ جس میں شیو پال یادو، اعظم خان اور امر سنگھ شامل تھے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ اکھلیش کا دور کم چلا، شیو پال اور اعظم خان زیادہ۔

قابل ذکر ہے کہ ملائم سنگھ یادو کا انتقال گزشتہ سال 2022 میں 10 اکتوبر کو ہوا تھا۔ انہوں نے گروگرام کے میدانتا اسپتال میں آخری سانس لی۔ جبکہ ملائم سنگھ کی آخری رسومات سیفائی میں ادا کی گئیں۔

19 سالہ پاکستانی لڑکی اقرا اور بھارتی لڑکا ملائم سنگھ آن لائن لوڈو کھیلا کرتے تھے ، اسی دوران  نا جانے کب انہیں ایک دوسرے سے پیار ہو گیا اور دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ملائم نے گزشتہ سال اقرا کو پاکستان سے نیپال بلایا اور دونوں نے شادی کر لی۔

ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہری ایوارڈ کے دیگر وصول کنندگان میں نامور ماہر تعمیرات بالکرشن دوشی ہیں - جن کا منگل کو انتقال ہو گیا...