Bharat Express DD Free Dish

Mulayam Singh Yadav

 سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کے چھوٹی بھائی پرتیک یادو کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے۔ اس رپورٹ میں ان کی موت کی وجہ واضح طورپر بتائی گئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق موت کی وجہ ہارٹ اٹیک یا برین ہیمریج بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق 38 سالہ پرتیک یادو کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا، اسپتال پہنچتے ہی ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ پوسٹ مارٹم کے لیے چار ڈاکٹروں کا پینل تشکیل دیا گیا ہے۔

بحث کے دوران ایوان کا ماحول سنجیدہ ہونے کے باوجود دوستانہ رہا اور وزیر داخلہ امت شاہ اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رکن پارلیمنٹ دھرمیندر یادو کے درمیان سیاسی مسکراہٹ نے بحث کو مزید دلچسپ بنا دیا۔ اس موقع پر مختلف ارکان نے بھی تجاویز پیش کیں اور مسئلے کے جامع حل کی ضرورت پر زور دیا۔

بہار میں نتیش کمار کے 10ویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے ساتھ ہی، ہندوستانی سیاست میں ایک بار پھر جے پرکاش نارائن (جے پی) کی 'ٹوٹل رولوشن' تحریک کی وراثت بحث میں آ گئی ہے۔

کولکاتا گینگ ریپ کیس سے متعلق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کا ایک متنازع بیان سامنے آیا ہے۔ اس بیان کے بعد اب لوگ ملائم سنگھ یادو کے پرانے بیان کو یاد کر رہے ہیں۔

اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ماتا پرساد پانڈے نے ہفتہ کو مہاکمبھ نگر کے سیکٹر-16 میں ملائم سنگھ یادو اسمرتی سیوا سنستھان کے کیمپ میں نصب اس تین فٹ اونچے مجسمے کا  افتتاح کیا تھا۔

راہل گاندھی اکھلیش یادو سے سوال کرتے نظر آرہے ہیں  کہ ملائم سنگھ یادو کے بارے میں بتائیں۔ آپ نے ان سے کیا سیکھا ہے؟ اس پر اکھلیش نے  کچھ ایسا جواب دیتے ہیں

نیتا جی نے پارٹی کے سوشلسٹ نظریہ اور پالیسیوں کا گاؤں گاؤں سائیکل کے ذریعے پرچار کیا اور تمام پسماندہ طبقوں کو متحرک کیا جو صدیوں سے محروم تھے، ان میں سیاسی شعور بیدار کیا اور انہیں اقتدار کی راہداریوں تک لے جانے کی کوشش کی

یہاں 80 کروڑ روپے سے ملائم سنگھ یادو کی عظیم الشان یادگار تعمیر کی جائے گی۔ یہ یادگار 8.3 ہیکٹر اراضی پر تعمیر کی جائے گی۔ ساڑھے چار ایکڑ اراضی پر سہولیات سے آراستہ پارک بنایا جائے گا۔

ملائم سنگھ یادو 22 نومبر 1939 کو اٹاوہ میں ایک غریب کسان خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام سگھر سنگھ یادو اور والدہ کا نام مورتی دیوی تھا۔ ملائم سنگھ سگھر سنگھ کے پانچ بیٹوں میں تیسرے نمبر پر تھے۔