Bharat Express DD Free Dish

Mukul Wasnik

کیرلم اسمبلی انتخابات 2026 میں کانگریس کی زبردست کامیابی کے بعد ریاست میں نئی حکومت کی تشکیل کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔ پارٹی قیادت نے اس سلسلے میں اپنے دو سینئر لیڈروں اجے ماکن اور مکل واسنک کو مرکزی آبزرور مقرر کیا ہے، جو نو منتخب اراکین اسمبلی سے مشاورت کر کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے رائے لیں گے۔

ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) گجرات، گوا، مدھیہ پردیش اور ہریانہ جیسی ریاستوں میں بھی کانگریس سے سیٹوں کا مطالبہ کر سکتی ہے۔

کانگریس نے سیٹ شیئرنگ پربات چیت کے لئے کمیٹی کی تشکیل کی ہے۔ اس کمیٹی میں اشوک گہلوت اور بھوپیش بگھیل کا بھی نام ہے۔

بہار اور جھارکھنڈ کے بعد کانگریس نے ریاستی صدر کی ذمہ داری اجے رائے کو دی ہے جو یوپی میں بھومیہار ذات سے آتے ہیں۔ بہار کانگریس کے صدر اکھلیش پرساد سنگھ ہیں اور جھارکھنڈ کانگریس کے صدر متھلیش ٹھاکر ہیں