JIO Platforms and Nvidia Partnership: کلاؤڈ بیسڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کیلئے جیو پلیٹ فارمز اور اینویڈیا میں شراکت داری، مکیش امبانی نے پورا کیا اپنا وعدہ
ریلائنس کے اے جی ایم میں مکیش امبانی نے مصنوعی ذہانت کو ہرہندوستانی تک پہنچانے کا وعدہ کیا۔ جیو پلیٹ فارمز اور اینویڈیا کے ساتھ آنے سے ہندوستانی مصنوعی ذہانت کے میدان میں ایک بڑی طاقت کے طور پر ابھرے گا۔
Speed of roll-out of 5G services: ہم نے5جی سروسز کے رول آؤٹ کی رفتار میں ہندوستان کو عالمی سطح پر قائدانہ مقام پر پہنچا دیا ہے:آکاش امبانی
آکاش امبانی، چیئرمین، Reliance Jio Infocomm Limited، نے کہا کہ حکومت ہند، محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن اور 1.4 بلین ہندوستانیوں کے ساتھ اعلیٰ معیار کی 5 G خدمات کے تیز رفتار رول آؤٹ کے تئیں اپنی وابستگی کا احترام کرتے ہوئے، ہم یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہے ہیں کہ ہم نے 5G سروسز کے رول آؤٹ کی رفتار میں ہندوستان کو عالمی سطح پر قائدانہ مقام پر پہنچا دیا ہے۔
All 75 District Headquarters-of UP Connected with JIO True 5-G:جیو ٹرو 5-جی سے جڑے اترپردیش کے سبھی 75 ضلع ہیڈ کوارٹر
مکیش امبانی نے عوام سے وعدہ فروری میں کیا تھا۔ 4 ماہ میں کمپنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ہے۔ جیو کا 5-جی ٹرو 525 شہروں تک پہنچ چکا ہے۔
Mukesh Ambani Net Worth News: مکیش امبانی نے ارب پتیوں کی فہرست میں مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑا، گوتم اڈانی کو بھی ہوا نقصان
Mukesh Ambani: امیروں کی فہرست میں مکیش امبانی نے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور 12ویں مقام پر پہنچ چکے ہیں۔ وہیں گوتم اڈانی کو نقصان ہوا۔
Nita Mukesh Ambani Cultural Center: این ایم اے سی سی ایونٹ میں نیتا امبانی نے کیا شاندار ڈانس، تالیوں سے گونج اٹھا ہال، دیکھیں خاص ویڈیو
جمعہ کے روز ممبئی میں شروع ہوئے نیتا-مکیش امبانی کلچرل سینٹر کے افتتاحی پروگرام میں نیتا امبانی نے 'رگھو پتی راگھو راجا رام' بھجن پر ڈانس کرکے سبھی ناظرین کا دل جیت لیا۔
NMACC کے افتتاح میں مکیش امبانی کے ساتھ پہنچیں ایشا امبانی، انڈو-ویسٹرن لُک میں نظر آئیں بے حد خوبصورت
یہ سینٹر بچوں، طلبا، بزرگ شہریوں اور معذوروں کے لئے مفت رسائی کے ساتھ انتہائی جامع ہوگا اور کمیونٹی نیوٹریشن پروگرام پر بھرپور توجہ مرکوز کرے گا۔
Andhra Pradesh Global Summit: آندھرا پردیش میں 50 ہزار نئی نوکریاں لائے گا ریلائنس، مکیش امبانی کا بڑا اعلان
AP Global Summit: مکیش امبانی نے کہا کہ ریلائنس ریاست کی معاشی طاقت پر یقین کرنے والی پہلی کچھ ہندوستانی کمپنیوں میں سے ایک رہی ہے۔
Maharashtra Threat Call To Police: مکیش امبانی، امیتابھ بچن اور دھرمیندر کی رہائش گاہ کو اڑانے کی دھمکی، ناگپور پولیس کنٹرول کو آیا فون
ملک کی عظیم شخصیات کے بنگلے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ یہ دھمکی ناگپور پولیس کے کنٹرول روم میں آئی، جس میں مکیش امبانی سے لے کر امیتابھ بچن تک کے گھر اڑانے کی بات کہی گئی۔
Mukesh Ambani: صنعت کار شری مکیش امبانی اور بیٹے شری آکاش امبانی نے مہاشیو راتری کے موقع پر سومناتھ کا کیا دورہ
مکیش امبانی نے سومناتھ مندر ٹرسٹ کو ₹ 1.51 کروڑ کا عطیہ دیا۔
ریلائنس نے متعارف کرایا بھارت کا پہلا ہائیڈروجن سے چلنے والا ٹرک، جانیں کیا ہے اس کی خاصیت؟
H2 ہائیڈروجن کا فارمولا ہے اور ICE کا مطلب اندرونی دہن انجن ہے۔ ہندوستان تیزی سے ہائیڈروجن کے استعمال پر زور دے رہا ہے، جو بجلی کا استعمال کرتے ہوئے توانائی کو تقسیم کرکے پیدا کیا جاتا ہے۔





