Mughal Mosque: قطب مینارکی مغل مسجد میں نماز پر لگی پابندی کے معاملے میں عدالت نے لیا بڑا ایکشن
عدالت نے 20 جولائی کے اپنے حکم میں کہا کہ ان گذارشات اور اے ایس آئی کے وکیل کی جانب سے کی گئی ابتدائی گذارشات کی بنیاد پر، یہ معلوم ہوتا ہے کہ دیگر مسائل کے ساتھ،اس پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہے کہ کیا مسجد کو 24 جنوری 1914 کے نوٹیفکیشن کے تحت محفوظ علاقے میں شامل کیا گیا ہے، کیا وہاں نماز ادا کرنے پر پابندی ہو سکتی ہے۔