MP Politics: ’اب روئے لاڈلی بہنا۔۔۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کے خلاف’گمراہ کُن، گانے کے معاملہ میں یوتھ کانگریس صدر کے خلاف مقدمہ درج
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس راجیش ڈنڈوتیا نے کہا کہ پولیس کی کرئم برانچ نے بدھ کی رات دیر گئے سنگھ کے خلاف دفعہ 353 (2) (سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانا) اور 356 (2) (ہتک عزت) کے تحت مقدمہ درج کیا۔
MP Politics: شیوراج سنگھ چوہان نے خالی کیا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ، کہا- ‘آج پتہ بدل رہا ہے لیکن…’
سی ایم ہاؤس سے نکلنے سے پہلے سابق سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے سی ایم ہاؤس میں واقع گائے کے شیڈ کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں الوداع کیا۔
Congress Leader Kamal Nath Statement: میں ریٹائر نہیں ہونے والا ہوں’ آبھار ریلی میں کمل ناتھ کا بیان – ‘میری آخری سانس تک آپ کے ساتھ…’
نکول ناتھ نے اپنے پرجوش انداز میں کہا کہ میں کانگریس کے ہر کارکن کا تہہ دل سے مشکور ہوں، جن کی محنت رنگ لائی اور ہم نے سات سیٹوں پر کامیابی حاصل کی
MP Politics: وزیر اعلیٰ موہن یادو کی ہدایت ، لاؤڈ اسپیکر-ڈی جے پر پابندی اور کھلے عام گوشت کی فروخت نہیں ہوگی
آپ کو بتاتے چلیں کہ اب مذہبی مقامات اور دیگر مقامات پر غیر قانونی طور پر اور مقررہ حد سے زیادہ مقدار میں لاؤڈ اسپیکر اور ڈی جے بجانے پر پابندی کی بات کہی گئی ہے۔
Madhya Pradesh: پرینکا گاندھی کے خلاف 41 اضلاع میں درج ہوئی ایف آئی آر
ریلیز میں کہا گیا کہ اوستھی کے ساتھ ساتھ پرینکا گاندھی واڈرا، کمل ناتھ اور ارون یادو کے ٹویٹر اکاؤنٹس کے "ہینڈلرز" کے خلاف شہر کے سنیوگتا گنج پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرکے شکایت کی تحقیقات کی جارہی ہے۔