Rahul Gandhi appeared in the court: ہتک عزت کیس میں سلطان پور کی ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے راہل گاندھی کو دی ضمانت
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے بتایا کہ راہل گاندھی کو 20 فروری کو سلطان پور کی اتر پردیش ڈسٹرکٹ کورٹ میں حاضر ہونے کے لیے سمن جاری کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ 4 اگست 2018 کو بی جے پی کے ایک لیڈر کی طرف سے دائر ہتک عزت کے مقدمہ سے متعلق ہے۔ ب
Mukhtar Ansari Sentenced to 5.6 Years: مختار انصاری کو ایک اور معاملے میں ساڑھے پانچ سال کی سزا، ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے سنائی سزا
کوئلے کے تاجر نند کشور رنگٹا کے اغوا کے بعد ان کے اہل خانہ کو بم سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔ اس کے بعد مہاویر پرساد رنگٹا نے 5 نومبر 1997 کو بھیلو پور تھانے میں بم کی دھمکی کے معاملے میں مقدمہ درج کرایا تھا۔ تفتیش کے بعد پولیس نے اسی وقت دھمکی کے معاملے میں مختار کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی۔
Supreme Court became Strict Regarding Criminal Cases: اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کے خلاف مجرمانہ معاملوں پر سخت ہوا سپریم کورٹ، دیئے یہ احکامات
سپریم کورٹ نے اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کے خلاف مجرمانہ معاملوں کے حل سے متعلق احکامات جاری کئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کے مجرمانہ معاملوں سے متعلق آج (9 نومبر) کو سماعت ہوئی۔
Supreme Court: ‘مقدمات کی نگرانی کریں، جج وقتاً فوقتاً رپورٹ لیں، ڈیٹا ویب سائٹ پر ڈالا جائے’، ایم پی-ایم ایل اے کیس میں سپریم کورٹ کا حکم
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو ان مقدمات کے نمٹانے کے لیے وقتاً فوقتاً ڈسٹرکٹ جج سے رپورٹ لینی چاہیے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ایم پی/ایم ایل اے کے خلاف زیر التوا مقدمات کی تفصیلات اس ویب سائٹ پر مسلسل اپ ڈیٹ کی جانی چاہئیں۔