Turkey detains 34 people suspected of ties to Israel’s Mossad:ترکیہ پولیس نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے 34 ایجنٹوں کو گرفتار کیا
ترکیہ کےوزیر داخلہ علی یرلیکایا نے کہا تھا کہ مشتبہ افراد کو استنبول سمیت 57 مقامات سے حراست میں لیا گیا تھا، جسے "آپریشن مول" کا نام دیا گیا تھا، اور خیال کیا جاتا ہے کہ ان کا مقصد ترکیہ میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی شناخت، نگرانی، حملہ اور اغوا کرنا تھا۔اہلکار نے بتایا کہ مشتبہ افراد جعلی خبریں اور غلط معلومات بھی پھیلا رہے تھے۔
Israel-Hamas Conflict: حماس کے حملہ سے اسرائیل میں مچا کہرام … گھروں میں گھس کر مارنے والی خفیہ ایجنسی موساد بھی ناکام
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ ہفتے کی صبح سے اسرائیل میں حالت جنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا پہلا مقصد علاقے میں دراندازی کرنے والی فورسز کو بھگانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسرا مقصد غزہ کی پٹی کے اندر دشمنوں سے بھاری قیمت چکانا ہے۔